اچھی بات ہے۔ میں اس فونٹ کو دیکھتا ہوں۔
اصل میں نستعلیق لائیک کے نام سے میں نسق کو پہلے بھی جانتا تھا۔
نسق نگار اور اس میں صرف اتنا فرق لگا کہ الفاظ کا فاصلہ ذرا زیادہ ہے۔
کچھ الفاظ جچتے ہیں بالکل نستعلیق لگتا ہے۔ مگر جب نسخ کی روایتی اشکال کو زبردستی نستعلیق کا جامہ پہنایا گیا ہے تو مجھے تو...