نتائج تلاش

  1. دوست

    تیز رفتار نیٹ

    ڈاکٹر صاحب واقعی کم کم نظر آتے ہیں‌اب۔ لگتا ہے مصروفیت بڑھ گئی ہے۔
  2. دوست

    لائیو سی ڈی کیا ہوتی ہے؟؟

    اچھی بات ہے۔ اب میں اوبنٹو کے فورم پر جاکر اپنا پتہ مہیا کرتا ہوں تاکے سی ڈیوں کا تھبا میرے پاس بھی آسکے اور دوستوں کو دکھا کر رعب جما سکوں کہ باہر سے آیا ہے۔ :)
  3. دوست

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    محب بھائی اصل میں نبیل بھائی نے سردست کام سے معذوری ظاہر کی تھی دوسرے اعجاز راجہ نے پیشکش کردی تھی کہ وہ میری مطلوبہ تبدیلیاں کرسکتے ہیں۔ اس لیے میں‌ نے یہ تبدیلیاں کرنے کی انھیں فرمائش کی۔ ایک تو سپیل چیکر کی ترمیم۔تاکہ اردو ایڈیٹر کا کچھ منہ سر بن سکے۔ڈیٹا ظاہر ہے انھی فائلز سے مہیا کروں گا۔...
  4. دوست

    انٹرنیٹ اور جریدے پر لکھنے کے لیے کچھ تجاویز

    اچھی بات ہے آئندہ‌‌‌‌‌‌‌ سے میں بھی اس کا خیال رکھوں گا۔
  5. دوست

    نعرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    دعا ہے آپ کی۔ کچھ نہ کچھ لکھتا رہتا ہوں۔ میرے بلاگ پر سب کچھ موجود ہے جو میں لکھنے کی کوشش کرتا ہوں۔ اصل میں ایسی چیزیں کبھی کبھی ہی نکلتی ہیںً دل سے۔
  6. دوست

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    معذرت میں ابھی تک اپنے حصے کی فائل مکمل نہیں فرما سکا۔ جبکہ جتنا مجھے اس کام(ابتدائی) کام کے مکمل ہونے کا انتظار ہے کسی اور کو نہیں ہوگا۔ دعا کیجیے گا ایک دو دن میں فائل حاضر خدمت کرکے تمام فائلیں دوبارہ سے حاصل کر لوں۔ اعجاز راجہ صاحب نے کل ای میل میں کہہ دیا ہے کہ فائلیں بھیج دو۔ اس بارے...
  7. دوست

    کچھ میری تجاویز

    میں ایک دن اپنے کالج کی کمپیوٹر لیب میں چلا گیا۔ ونڈوز 2000 پر اردو ویب تو کھل گئی مگر تاہوما میں تھی۔ اب میں نے لیب کے انچارج کو بتایا کہ یہ کیا ہے اور کیوں‌ ہے۔ مزید یہ کہ طالبعلموں کو اس سلسلے میں گائیڈ کیا کریں کہ وہ انٹرنیٹ استعمال کریں تو اس سائٹ پر بھی جائیں۔ مگر مجھے ایک کمی محسوس ہوئی۔...
  8. دوست

    سمت شمارہ تین کی ترتیب میں اردو محفل کا ہاتھ

    ماشاء اللہ۔ کب تک جاری ہوگا یہ یا جاری ہوچکا ہے؟؟
  9. دوست

    اینٹرانس ترجمہ ٹول

    ٹھیک ہے جی دیکھتے ہیں اس سوموار تک۔ زکریا بھائی کیا کہا ای ٹرانز میں اردو ویب پیڈ۔ سچی؟؟؟؟ قسم سے میرا کام آدھا رہ جائے گا ترجمے کے سلسلے میں۔ میں تو کاپی پیسٹ کرکر کے ہلکان ہوجاتا ہوں۔ پر یہ ہوگا کب۔ نبیل بھائی ذرا ادھر بھی توجہ کیجیے گا۔
  10. دوست

    ++C میں یونی کوڈکو کیسے استمعال کیا جاتا ہے؟

    بھائی جی آپ سورس کوڈ ہی مانگ لیجیے۔ آپ کا کام کافی آسان ہوجائے گا۔ بجائے کہ صفر سے شروع کریں پہلے جتنا ہوچکا ہے وہاں سے شروع کیجیے۔ نبیل بھائی کہاں‌ ہیں۔ذرا یہ پیغام تو پڑھ لیں۔
  11. دوست

    لائیو سی ڈی کیا ہوتی ہے؟؟

    لائیو سی ڈی کیا ہوتی ہے لینکس کی زبان میں۔ کیا یہ چلا کر یہ پتا چل سکتا ہے کہ آپریٹنگ سسٹم کیسا رہے گا پی سی پر۔کیا اس سے یہ پتہ چل جاتا ہے کہ تمام کے تمام پرزوں کے ڈرائیور دستیاب ہونگے؟؟
  12. دوست

    اردو ٹیکنالوجی میگزین کا اجرا

    سبحان اللہ۔ اچھی بات ہے۔
  13. دوست

    بلاگر کھل گیا۔

    لو بھئی اللہ والیو ابھی سیارہ پڑھتے ہوئے ایک خبر پڑھی آپ کو بتاتا چلوں کچھ دوستوں نے www.pakblogs.comکے نام سے ایک ویب سائٹ بنا ڈالی ہے جس کے آگے سلیش ڈال کر آپ اپنا بلاگ کھولیں بلا خوف اور گوگل مترجم کی بھونڈی سی پٹی سے چھٹکارا پائیں۔
  14. دوست

    اردو محفل کے مختلف کردار

    واہ جی واہ۔ مجھے ترجمان بنا ڈالا۔ اب اتنی بھی اوقات نہیں اپنی۔ بس آپ بزرگوں کی دعائیں ہیں ورنہ اپنے پلے تو کچھ نہیں سوائے نیلی چھتری والے کی رحمت کے۔
  15. دوست

    لبیک (ممتاز مفتی)

    بے مثال چیز ہے ۔ اور ممتاز مفتی بھی بے مثال مصنف ہے۔ اس بندے کا انداز تحریر میرے گوڈوں میں بیٹھ گیا ہے اور میں جب بھی قلم ہاتھ میں لوں اسی کی طرح لکھنے اور میں میں کرنے کو دل چاہتا ہے۔
  16. دوست

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    شکریہ۔ میں نے فائل اتار لی ہے۔ اور مجھے امید ہے ساتھیوں کو کوئی اعتراض نہیں‌ہوگا۔اردو ایڈیٹر بھی انشاءاللہ سب استعمال کریں گے۔ یہ تو ہمارے گھر کی بات ہے۔
  17. دوست

    امجد اسلام امجد محبت

    امجد اسلام امجد کی ہی ہے اور میری پسندیدہ ترین نظموں میں سے۔ اکثر فرصت میں گنگنایا کرتا ہوں۔ بے اختیار رب پر پیار آنے لگتا ہے یہ نظم پڑھ کر خود وہ کتنا خوبصورت ہوگا جس نے اتنا خوبصورت جذبہ پیدا کیا۔
  18. دوست

    کتب کا تلاش

    آداب۔ بھائی جی آپ ھ کو بے دردی سے استعمال کرنے کے قائل لگتے ہیں۔ مراقبھ نہیں مراقبہ ہوتا ہے۔ بہت نہیں بہت ہوتا ہے۔خیر یہ تو تصحیح تھی جو میں نے کر بھی دی ہے۔ مراقبہ کے لیے خواجہ شمس الدین عظیمی کی کتاب مراقبہ بہت معیاری کتاب ہے۔ عظیمیہ کتب خانہ یا پبلشرز کراچی والوں نے شائع کی ہے۔ گرو رجنیش...
  19. دوست

    نامہ نگار حضرات کہاں ہیں

    ٹھیک ہے جی۔ میں نے دو تین پنگے شنگے لیے ہیں۔ترجمے کے سلسلے میں آج کل ترجمے کا بھوت سوار ہے۔ اب ایڈمن سر پکڑ کر روئیں۔ اب بھی سوچ لیجیے میرے ہاتھ میں جہاں کھجلی ہوئی میں نے وہاں انگریزی سے اردو فرما دینی ہے۔چاہے صارف ٹکریں مارتا رہ جائے یہ لکھا کیا ہے۔کہہ کہہ کر۔ مینجر کا نقصان کہ اب جب تک...
Top