نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    تبریزی کوفتے

    کوفتے تیار ہو جائیں تو کوچہ ء آلکساں میں بھجوا دیجے گا ۔ روٹی شوٹی کے ساتھ۔
  2. محمداحمد

    کوچۂ آلکساں

    پھر تو ہماری چیئرمین شپ پکی ۔ کیونکہ ہمارے نیٹ ورک والے بھی ہمارے جیسے ہی ہیں۔ :):)
  3. محمداحمد

    کوچۂ آلکساں

    اور بھی لوگ ہیں جو چھ چھ مہینے تک لاگ ان ہونے کی زحمت گوارہ نہیں کرتے۔
  4. محمداحمد

    کوچۂ آلکساں

    :)
  5. محمداحمد

    کوچۂ آلکساں

    صرف ترجمہ لکھ دیجے ہم کسی سرائیکی سے واپس ترجمہ کروا لیں گے۔ :) قسطوں کی حد بھی مقرر کر دینی چاہیے تھی۔ ورنہ لطیفہ شاید کبھی ختم ہی نہ ہو۔ :)
  6. محمداحمد

    کوچۂ آلکساں

    سستی کے حوالے سے ایک لطیفہ نما کہانی بچپن میں اپنے دوست کی زبانی سُنی تھی۔ یہاں خود پر ظلم کر کے لکھ رہا ہوں۔ :) کسی گاؤں میں دو بھائی رہا کرتے تھے جو سستی میں اوجِ کمال پر تھے۔ ہل کر پانی نہ پینے کی مثال اُن کے سامنے پانی بھرتی نظر آتی تھی۔ اگر سُست نہ ہوتے تو شاید ایک دوسرے سے مقابلے پر بھی...
  7. محمداحمد

    کوچۂ آلکساں

    یہ تو آپ نے بڑی ہمت کی ورنہ "گُڈ" اور "ایکسیلینٹ" لکھ کر بھی کام چلایا جا سکتا تھا۔ :)
  8. محمداحمد

    مبارکباد کِس قیامت کے یہ نامے

    بہت خوب۔۔۔۔! آپ کے ہاں سادگی اور پُرکاری کا جو عنصر موجود ہے اس کے لحاظ سے تو یہ بھی کم ہیں۔
  9. محمداحمد

    :) ہمارے ہاں تو شبِ برآت پر دیوالی منائی جاتی ہے۔ :) :)

    :) ہمارے ہاں تو شبِ برآت پر دیوالی منائی جاتی ہے۔ :) :)
  10. محمداحمد

    کوچۂ آلکساں

    اس میں کچھ کرنا تو نہیں پڑتا نا۔۔۔۔! :eek: :D:p
  11. محمداحمد

    کوچۂ آلکساں

    ویسے اب ہم اتنے بھی سُست نہیں ہیں کہ آپ کی شاندار تحریر کی داد بھی نہ دیں۔ :p خوب لکھا ہے۔ لگتا ہے کوچے بنانے کا سانچہ جناب نے اپنے پاس سنبھال کے رکھا ہوا ہے۔ جب دل چاہتا ہے ایک کوچہ بنایا اور نئی برانڈنگ کرکے مارکیٹ میں پھینک دیا۔ :) بہت خوب۔۔۔۔! :hatoff: خوش رہیے۔
  12. محمداحمد

    کوچۂ آلکساں

    ویسے ہماری "مہارت" کی تائید تو عائشہ بھی کریں گی جن کا کہنا ہے کہ ہم ہر وقت آن لائن نظر آتے ہیں لیکن بات کوئی بھی نہیں کرتے۔ اب اُنہیں کون سمجھائے کہ لاگ آف کرنا یا براؤزر بند کرنا بھی تو ایک کام ہی ہے نا۔ :)
  13. محمداحمد

    کوچۂ آلکساں

    ہم تو بزبانِ غالب سُستی سے بس اتنا ہی کہتے ہیں : ہم بھی دشمن تو نہیں ہیں اپنے غیر کو تجھ سے محبت ہی سہی
  14. محمداحمد

    کوچۂ آلکساں

    ایک نوٹیفیکیشن موصول ہوا ہے شاید۔ :)
  15. محمداحمد

    پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    یہ بات تو آپ نے سولہ آنے درست کہی۔ :):D:ROFLMAO:
  16. محمداحمد

    تعارف الوداع

    کسی کے خیال پر اظہارِ رائے پر تو واقعی کوئی پابندی نہیں ہے اور نہ ہی ہونی چاہیے۔ تاہم اظہارِ رائے میں بھی اندازِ بیاں بہت اہم ہوتا ہے ۔ سیف اندازِ بیاں بات بدل دیتا ہے اگر کوئی شخص کسی سے اپنا لگاؤ یا وابستگی ظاہر کر رہا ہے اور آپ سمجھتے ہیں کہ مذکورہ شخص اس قابل نہیں تو اس سلسلے میں...
  17. محمداحمد

    ایک غزل اردو محفل میں پہلی بار

    عاصم صاحب کا یہ انٹرویو ایکسپریس نیوز میں چھپا تھا اور ہم نے اسے محفل میں بھی پیش کیا تھا۔
  18. محمداحمد

    تعارف مسلمان

    خوش آمدید ۔۔۔۔!
  19. محمداحمد

    تعارف الوداع

    محفل میں ایک صاحب نے زید حامد صاحب کے لئے اپنی پسندیدگی کا اظہار کر دیا۔ پھر جو دوست یاروں نے اُن کی خاطر مدرات کی۔ مت پوچھیے۔ ویسے کہا تو یہی جاتا ہے کہ لبرلز شخصی آزادی کے قائل ہوتے ہیں۔ کیا یہ صحیح بات ہے؟
  20. محمداحمد

    QUOTES IMAGES

Top