بات صرف اتنی ہے سی تھی کہ ہمارے ہاں مذہبی رجحان رکھنے والے تو یوں بھی شدت پسند کہلاتے ہیں لیکن جو لوگ آزاد خیال نظریات پر یقین رکھتے ہیں اُن کا رویّہ تو معتدل ہونا چاہیے۔ پھر جب یہ بات ایک خاص طبقے سے متعلق تھی تو اسے مذکورہ مغالطہ کا عنوان کیوں کر دیا جا سکتا ہے۔
دوسرے جملے میں بھی اسی بات پر...