بہت ہی خوب ہیں دونوں رودادِ ملاقات۔۔۔۔!
ایک ملاقات میں تو "ہم بھی وہیں موجود تھے" اور بقول زبیر بھائی "ہم چُپ رہے، ہم ہنس دیے"۔ لیکن شرعی پردے کے سوا کوئی اور پردہ نہیں تھا۔ :)
سو بہت اچھی اور بہت دلچسپ ملاقات رہی۔ اس ملاقات سے دو دن پہلے مغل بھائی سے بھی ملاقات ہوئی تھی جو بقول اُن کے "ڈھائی...