نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ساؤتھ افریقہ بمقابلہ پاکستان -کیپ ٹاؤن ۔۔ دوسرا ٹی 20 میچ

    دیکھیے ون ڈے میچز میں کیا ہوتا ہے۔ میرا خیال ہے کہ کوئی زور زور سے جھنجوڑ جھنجوڑ کر پاکستانی کھلاڑیوں کو بتا دے کہ T20 ختم ہوگئے ہیں۔ :)
  2. محمداحمد

    شکوے مرے بھی سن کبھی اپنے گلے بھی دیکھ ۔ فاتح

    واہ واہ واہ ۔۔۔۔! بہت ہی خوب غزل ہے فاتح بھائی۔۔۔! خوشی ہوئی کہ محفل پر آپ نے غزل پیش کی۔ خاکسار کی طرف سے نذرانہ ء تحسین قبول کیجے۔
  3. محمداحمد

    ساؤتھ افریقہ بمقابلہ پاکستان -کیپ ٹاؤن ۔۔ دوسرا ٹی 20 میچ

    ویسے اس دھاگے کے عنوان کا کیپ ٹاؤن بھی "کاؤں ماؤں" جیسا لگ رہا ہے۔ :) ویسے ماہی احمد آپ کی والی " کاوں ماوں" میں واؤ پر حمزہ نہیں ہے، اس کا تلفظ کیا ہوگا۔
  4. محمداحمد

    ساؤتھ افریقہ بمقابلہ پاکستان -کیپ ٹاؤن ۔۔ دوسرا ٹی 20 میچ

    شکریہ ۔۔۔۔! کل ہم ٹی وی کے آگے بیٹھے میچ دیکھ رہے تھے اور گھر پر انٹرنیٹ اور ٹی وی کی سہولتیں الگ الگ کمروں میں دستیاب ہیں۔ :)
  5. محمداحمد

    ساؤتھ افریقہ بمقابلہ پاکستان -کیپ ٹاؤن ۔۔ دوسرا ٹی 20 میچ

    "ہم" نہیں صرف ہم ۔۔۔۔! کیونکہ ہماری خالہ بھی پاکستان میں ہی رہتی ہیں۔ :)
  6. محمداحمد

    ساؤتھ افریقہ بمقابلہ پاکستان -کیپ ٹاؤن ۔۔ دوسرا ٹی 20 میچ

    بیس اوورز کے میچ پر 14 صفحات بھر دیے گئے۔ بیٹنگ وکٹ لگ رہی ہے۔ :D:p
  7. محمداحمد

    قرارداد برائے سالِ نو ۔۔۔۔ New Year Resolution

    (y)(y)(y) ایسا بھی ہوتا ہے کبھی کبھی ۔۔۔۔! :D ہمارے ہاں بھی ایسی مثالیں ہیں لیکن یہاں بتا کر اس لڑی کی نوعیت تبدیل نہیں کرنا چاہتے۔ :):)
  8. محمداحمد

    ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔:) :) :)

    آپ کی "آپا" سے شکایت کرنا پڑے گی۔ :evil: یہاں "آپا" سے مراد "زبیدہ آپا" ہیں۔ :D:p
  9. محمداحمد

    قرارداد برائے سالِ نو ۔۔۔۔ New Year Resolution

    یہ آپ ہی کے بارے میں کہا گیا ہے۔ :)
  10. محمداحمد

    قرارداد برائے سالِ نو ۔۔۔۔ New Year Resolution

    یہ بات تو ٹھیک ہے۔ لیکن لچک کا مقابلہ عموماً منصوبے اور صاحبِ منصوبہ کے درمیان ہوتا ہے اور اکثر موخر الذکر ہی فاتح قرار پاتے ہیں۔ :)
  11. محمداحمد

    قرارداد برائے سالِ نو ۔۔۔۔ New Year Resolution

    یوں بھی کچھ لوگ اپنے معاملات اتنے فِٹ اسٹائل میں چلاتے ہیں کہ اُنہیں ہماری طرح گھبرا کر نیو ائیر ریزولوشن بنانے کا خیال کبھی نہیں آتا۔ :)
  12. محمداحمد

    قرارداد برائے سالِ نو ۔۔۔۔ New Year Resolution

    کشٹ کرنے سے مراد "مشقت اُٹھانا" ہے اور یہ ہندی کا لفظ ہے۔
  13. محمداحمد

    قرارداد برائے سالِ نو ۔۔۔۔ New Year Resolution

    بالکل منصوبہ بندی تو بہت ضروری ہے۔ لیکن اکثر منصوبہ بندی کرنے والے خود کو عمل درامد کا پابند نہیں رکھ پاتے۔ یا کم از کم منصوبے کے مطابق کام نہیں ہو پاتا۔
  14. محمداحمد

    قرارداد برائے سالِ نو ۔۔۔۔ New Year Resolution

    کوشش ہی کی جا سکتی ہے۔ :) ویسے آپ نے کبھی نیو ایئر ریزولوشن بنانے کا کشٹ کیا کیا؟ :D:p
  15. محمداحمد

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    میں نے آج یہ سیکھا کہ کوچہء آلکساں کا تو صرف نام ہی بدنام ہے۔ :D:p
  16. محمداحمد

    قرارداد برائے سالِ نو ۔۔۔۔ New Year Resolution

    ہمیں آپ کا پتہ ہے نا اس لئے تو کہا ہے۔ چار پانچ متواتر سنجیدہ جواب لکھ دیے جائیں تو آپ کی طرف سے بھی ایک سنجیدہ جواب آ جاتا ہے۔
  17. محمداحمد

    قرارداد برائے سالِ نو ۔۔۔۔ New Year Resolution

    یہ واقعی بہت اچھا کام کیا ورنہ مجھے لگ رہا تھا کہ ان سب سوالات کے جواب مجھے ہی دینے ہوں گے۔
  18. محمداحمد

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    ماشاءاللہ ۔۔۔! یعنی آپ اچھے سامع ہی نہیں ہیں سن کر سدِباب کی کوشش کرنے والے بھی ہے۔ (y)
  19. محمداحمد

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    کس نے سُنائیں آپ کو؟ :)
Top