نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    بس اتنا کافی ہے۔ ورنہ اس کیفیت نامے میں بھی صرف پہلے دو لفظ ہی رہ جائیں گے۔ :) :)

    بس اتنا کافی ہے۔ ورنہ اس کیفیت نامے میں بھی صرف پہلے دو لفظ ہی رہ جائیں گے۔ :) :)
  2. محمداحمد

    پہلے کیفیت نامہ اختصار کے ساتھ کچھ یوں تھا : مختصر یہ کہ کچھ دنوں سے مجھے ۔۔۔ تم سے مل کر خوشی...

    پہلے کیفیت نامہ اختصار کے ساتھ کچھ یوں تھا : مختصر یہ کہ کچھ دنوں سے مجھے ۔۔۔ تم سے مل کر خوشی نہیں ہوتی ۔ اب اور بھی مختصر ہوگیا ہے۔ :) :)
  3. محمداحمد

    دلِ مرحوم کو خدا بخشے ۔۔۔ ایک ہی غم گسار تھا، نہ رہا

    دلِ مرحوم کو خدا بخشے ۔۔۔ ایک ہی غم گسار تھا، نہ رہا
  4. محمداحمد

    آج کا شعر - 5

    تم سلامت رہو ، یوسف کی ضرورت کیسی اہلِ فن! آج بھی ہے رونقِ بازار وہی نور بجنوری
  5. محمداحمد

    :)

    :)
  6. محمداحمد

    طمانچہ از قلم نیرنگ خیال

    بہت ہی خوب ۔۔۔۔! لاجواب تحریر ہے۔
  7. محمداحمد

    فیس بک پر کون سب سے زیادہ آپ کو چیک کرتاہے؟

    ویسے میرے پاس تو orderedfriend نہیں آ رہا۔ initialchatlist میں وہ لوگ آ رہے ہیں جن سے کچھ بات چیت رہی۔ فیس بک چیٹ تو میں نے عرصے سے استعمال نہیں کی۔
  8. محمداحمد

    "حضرت علامہ" زید حامد

    ویسے ہمارے ہاں پریس کانفرنس میں ہی سب کچھ ہو جاتا ہے یہ لوگ عدالت کیوں نہیں جاتے۔
  9. محمداحمد

    "حضرت علامہ" زید حامد

    ہمارا مسئلہ قاسمی صاحب کی زبانی کچھ یوں ہے: کس قدر قحطِ وفا ہے تیری دنیا میں ندیم جو ذرا ہنس کے ملے اُس کو مسیحا سمجھوں
  10. محمداحمد

    :) :)

    :) :)
  11. محمداحمد

    @نیرنگ خیال: نیکی اور پوچھ پوچھ :) :)

    @نیرنگ خیال: نیکی اور پوچھ پوچھ :) :)
  12. محمداحمد

    زبیر بھائی۔۔۔۔! حل کیا ہے اس کا؟

    زبیر بھائی۔۔۔۔! حل کیا ہے اس کا؟
  13. محمداحمد

    امین بھائی ۔۔۔۔! آپ بھی آتے رہا کیجے۔ تاکہ خبروں کے علاوہ دیگر موضوعات بھی پروان چڑھتے رہیں۔

    امین بھائی ۔۔۔۔! آپ بھی آتے رہا کیجے۔ تاکہ خبروں کے علاوہ دیگر موضوعات بھی پروان چڑھتے رہیں۔
  14. محمداحمد

    @قرۃ العین اعوان : ہم بھی زندگی کے جھمیلوں میں ہیں، زیادہ وقت نہیں ملتا آج کل۔ یوں بھی ایک دن...

    @قرۃ العین اعوان : ہم بھی زندگی کے جھمیلوں میں ہیں، زیادہ وقت نہیں ملتا آج کل۔ یوں بھی ایک دن میں ایک دن میں اتنی غزلیں نہیں کہیں جاتیں جتنی ایک گھنٹے میں خبریں آ جاتی ہیں۔ وہ بھی یونیکوڈ فارمیٹ میں ۔کاپی پیسٹ کےلیے تیار۔
  15. محمداحمد

    تعارف احسان

    یہ تین تصاویر انیس بھائی کی طرف سے "خوش آم دید" کا پیغام ہیں۔
  16. محمداحمد

    تعارف احسان

    اب ہماری یادداشت اتنی بھی خراب نہیں ہے۔ :) یہاں دیکھیے۔
  17. محمداحمد

    :(

    :(
  18. محمداحمد

    افسوس کہ اردو محفل بھی اب نیوز کی سائٹ لگنے لگی ہے۔ :(

    افسوس کہ اردو محفل بھی اب نیوز کی سائٹ لگنے لگی ہے۔ :(
  19. محمداحمد

    حکیم اللہ کی ہلاکت اور ٹی ٹی پی میں اختلافات کی کہانی

    خبروں سے دلچسپی کے باعث وقت نہیں ملتا ہوگا۔
Top