نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    قرارداد برائے سالِ نو ۔۔۔۔ New Year Resolution

    اور بھی کافی لوگوں کو دعوتِ کلام دی ہے ہم نے۔ اب انتظار کر رہے ہیں۔ :waiting:
  2. محمداحمد

    قرارداد برائے سالِ نو ۔۔۔۔ New Year Resolution

    بہت خوب جوابات ہیں قیصرانی بھائی۔۔۔۔! مختصر اور پُر اثر۔۔۔۔!
  3. محمداحمد

    قرارداد برائے سالِ نو ۔۔۔۔ New Year Resolution

    بھئی ! پُرمزاح کی ریٹنگ دے دی ہے۔ اب سنجیدہ جواب چاہیے آپ سے ضرور اور ضرور ۔۔۔۔! :)
  4. محمداحمد

    قرارداد برائے سالِ نو ۔۔۔۔ New Year Resolution

    شکریہ ۔۔۔۔! آپ کے جوابات کا انتظار ہے ہمیں۔ :)
  5. محمداحمد

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    نیتِ شوق بھر نہ جائے کہیں تو بھی دل سے اُتر نہ جائے کہیں ناصر کاظمی
  6. محمداحمد

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    بلاگر پر سیٹنگ میں جائیے اور اس کے بعد لینگویج اینڈ فارمیٹنگ پر اور بلاگ کی زبان تبدیل کردیجے۔ Blog › Settings › Language and formatting
  7. محمداحمد

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    ایک ہی فن تو ہم نے سیکھا ہے جس سے ملیے اُسے خفا کیجے
  8. محمداحمد

    کوچۂ آلکساں

    ہاہاہاہا ۔۔۔۔! :rollingonthefloor::rollingonthefloor: ویسے آپ کو فیض کے چاہنے والوں سے بھی معذرت کر لینی چاہیے تھی۔ :)
  9. محمداحمد

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    آج ہم نے بلاگر کی زبان بدلنا سیکھا اور اپنے بلاگ کو اردو میں کردیا جس سے رہی سہی انگریزی عبارتیں مثلا تاریخ وغیرہ بھی اردو میں ہوگئی ہیں۔ ساتھ ساتھ پرانی پوسٹ میں نیا لیبل (ٹیگ) شامل کرنا بھی سیکھ لیا ہے۔ :)
  10. محمداحمد

    کوچۂ آلکساں

    نیند پوری تو ہو جائے پھر احتساب بھی ہو جائے گا۔ :)
  11. محمداحمد

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یہ کس کو دیکھ کر دیکھا ہے میں نے بزمِ ہستی کو کہ جو شے ہے نگاہوں کو حسیں معلوم ہوتی ہے
  12. محمداحمد

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یہی ہوا، یہی بے مہر و بے لحاظ ہوا یہی نہ ہو تو چراغوں میں روشنی بھی نہ ہو افتخار عارف
  13. محمداحمد

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    نہیں کہ حُسن ہی نیرنگیوں میں طاق نہیں جنوں بھی کھیل رہا ہے سیاستیں کیسی عبیداللہ علیم
  14. محمداحمد

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یہ کہاں کی دوستی ہے کہ بنے ہیں دوست ناصح کوئی چارہ ساز ہوتا، کوئی غمگسار ہوتا غالب
  15. محمداحمد

    قرارداد برائے سالِ نو ۔۔۔۔ New Year Resolution

    کہتے ہیں کہ عبادت اس طرح کرنی چاہیے جیسے آج ہی آپ کی زندگی کا آخری دن ہو اور منصوبہ بندی (Planning) اس طرح کرنی چاہیے کہ جیسے آپ کو سو سال مزید جینا ہو۔ :) اب چونکہ نئے سال کی آمد آمد ہے سوچا نئے سال کی قرارداد (New Year Resolution ) پر کچھ گفتگو ہو جائے اور اس سلسلے میں آپ سب کی رائے بھی لے...
  16. محمداحمد

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    ابھی ابھی وہ ملا تھا ہزار باتیں کیں ابھی ابھی وہ گیا ہے مگر زمانہ ہوا پروین شاکر
  17. محمداحمد

    "حضرت علامہ" زید حامد

    واقعی ۔۔۔۔! زید حامد کو تو پہلے ہی عماد خالد جیسے احباب کی خدمات حاصل ہیں۔ :)
  18. محمداحمد

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    محبتوں میں خطائیں بھی ہو ہی جاتی ہیں محبتوں کا تقاضہ ہے در گزر کرنا
  19. محمداحمد

    "حضرت علامہ" زید حامد

    :) کیا واقعی نوبت یہاں تک آ گئی ہے۔ :)
  20. محمداحمد

    مظفر وارثی غزل- نیندوں کا احتساب ہُوا یا نہیں ہُوا

    واہ واہ واہ کیا خوبصورت غزل انتخاب کی ہے فرحت آپ نے۔ بہت خوب۔۔۔! یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ آپ کو برسوں بعد پسندیدہ کلام کا خیال آگیا۔ :) "برسوں" کا لفظ اگر زیادہ لگے تو کچھ کم کر لیجے گا۔ :D
Top