نتائج تلاش

  1. دوست

    اردو ترجمہ سمجھ سے باہر؟

    ترجمہ عام فہم ہونا چاہیے۔ ہماری کوشش یہی رہی ہے کہ ترجمہ پہلی بار پڑھنے پر ہی سمجھ میں آجائے۔ اور انگریزی اب جاتے جاتے ہی جائے گی۔کچھ تو رعایت دینی پڑے گی اردو کو اس معاملے میں۔ کچھ الفاظ نہیں بھی جچتے اردو میں لکھے ہوئے اس لیے اردو کے الفاظ اور مزاج تو اپنانا پڑے گا۔ اب دیکھ لیں محفل میں ویو...
  2. دوست

    بچہ بغل میں اور ڈھنڈورا شہر میں

    جی میں دیکھتا ہوں۔ میرا لینکس سسٹم ابھی استحکام پذیر نہیں ہورہا۔ اب کچھ ریزولوشن کا مسئلہ ہورہا ہے۔ دیکھتا ہوں تسلی سےاب اسے پھر ہی کی بورڈ بھی۔
  3. دوست

    بولین الجبرا

    Minterms یعنی ضرب دو متغیرات [align=left:a00f519d6f]x.y, x.y',x'.y,x'.y'[/align:a00f519d6f] Three Variables [align=left:a00f519d6f]x.y.z,x.y.z',x.y'.z,x.y'.z',x'.y.zx'.y.z',x'.y'.z,x'.y'.z'[/align:a00f519d6f] انھیں کس طرح ظاہر کرنا ہے۔ یعنی ایک ٹیبل کی صورت میں۔ اگر کہیں تو وہ بھی بتا دوں۔...
  4. دوست

    لینکس کے ترجمے کے کام کی کوآرڈینیشن

    نعمان پھر آپ وہ پیکج وہاں سے حاصل کرو۔ پہلے ان پر کام کرتے ہیں۔
  5. دوست

    بچہ بغل میں اور ڈھنڈورا شہر میں

    لیجیے میں نے اسے چلا کردیکھا لیکن آلٹ جی آر والا حصہ ہی کام نہیں کررہا۔ اب؟؟ کیا شارٹ کٹس کا مسئلہ ہے؟؟ ویسے آلٹ شفٹ پر ہی ہے ناں آلٹ جی آر؟؟
  6. دوست

    بولین الجبرا

    یہ تو بتانا بھول ہی گیا ابھی صرف چونکہ کتاب میں mintems کی بات ہے اور تمام فنکشن اسی سے مطابقت رکھتے ہیں اس لیے فی الحال اسی کی وضاحت درکار ہے۔( تفصیلی وضاحت جبکہ maxterms کا صرف ایک بنیادی نقشہ ہے فی الحال دو اور تین متغیرات کے لیے۔)۔ وسلام
  7. دوست

    بولین الجبرا

    جناب آپ مورخہ 28 اگست سوموار سے دوبارہ بولین الجبرا کے اسباق لینا شروع کرتا ہوں۔ کتاب میں نے مہیا کر لی تھی۔ آدھے سے کچھ زیادہ ہی باب پڑھ چکا ہوں۔ مسئلہ ہورہا ہے بولین فنکشنز کی حل کرنے کے سلسلے میں۔ دو طریقے ہیں ایک تو قوانین استعمال کرکے دوسرا کے میپ ہے ۔ قوانین تو بندہ رٹ لیتا ہے دوسرے جیسی...
  8. دوست

    گوگل یونیکوڈ انکوڈنگ

    مونو ہے تو مگر پھر بھی لینکس کا تو اپنا ماحول ہے۔
  9. دوست

    بچہ بغل میں اور ڈھنڈورا شہر میں

    وہی ہے ناں ۔ مجھے پتا ہی نہیں تھا کہ پہلے سے موجود ہے۔ اب اس پر ڈاکہ مار کر اردو ویب کی صورت دے کر اسے اپنے نام سے جاری کرتا ہوں۔:wink:
  10. دوست

    نواب اکبر بگٹی کی ہلاکت

    مشرف ان سب سے دو ہاتھ آگے ہے۔ اس کو حواری بھی سب سے زیادہ خوشامدی ملے ہیں مجال ہے جو ذرا بھی سانس نکالی ہوکسی نے اس واقعے پر۔ لیکن سوال یہ ہے حکومت ان کو مطمئن کیوں نہیں کرتی۔ خود ہم یہ چاہتے ہیں کہ بلوچوں کو مطمئن کیا جائے جس طرح کا اطمینان وہ چاہیں ضمانت چاہیں مہیا کی جائے۔ آخر زمین تو ان...
  11. دوست

    گوگل یونیکوڈ انکوڈنگ

    کوئی پروگرام لینکس کے لیے بھی بنادو یار۔ ونڈوز اور وہ بھی ڈاٹ نیٹ یا سی پلس پلس۔ ابھی راجہ بھائی نے قدری مبدل بنایا تو ڈاٹ نیٹ والا۔ شارق بھائی نے انپیج سے یونیکوڈ بنایا تو ڈاٹ نیٹ اور ونڈوز میں۔ لینکس والے کیا کریں۔
  12. دوست

    لینکس کے ترجمے کے کام کی کوآرڈینیشن

    میں جہاں‌تک سمجھ سکا ہوں اوبنٹو کی بھی کوئی اردو ترجمہ ٹیم ہے۔ جبکہ ہمارا مقصد تھا کہ ڈیسکٹاپ ماحول کو مقامیا لیا جائے جسے تمام تقسیمیں اپنا لیں گی پھر۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ اوبنٹو کے لیے کام کیا جائے یا جینوم وغیرہ کے لیے۔ اور مزید اگر ہم اردو ویب پر کام کرتے ہیں تو کام کی یکسانیت کا شکار نہ...
  13. دوست

    اردو بلاگ

    واہ جی۔ اچھا آسان سا سکرپٹ ہے۔ یہ ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ اس کا صفحہ بھاری ہوتا جائے گا۔ جیسے جیسے تحاریر بڑھیں گی۔
  14. دوست

    بچہ بغل میں اور ڈھنڈورا شہر میں

    ربط دینا تو بھول ہی گیا۔ http://www.geocities.com/urdutext/linux_kb.html یہاں سے جو دوست کرلپ کی نقش بندی پسندکرتے ہوں تختہ اتار سکتے ہیں۔
  15. دوست

    بچہ بغل میں اور ڈھنڈورا شہر میں

    لینکس کے کی بورڈ میں اردو ویب کے مطابق تبدیلی تو کرلی تھی لیکن اس میں آلٹ جی آر کی سپورٹ شامل نہ کرسکا۔ کئی فورموں پر پیغامات دیے کہیں سے بھی جواب نہ ملا آج تسلی سے گوگل پر سرچ کی تو وکی پر ایک سبق ہاتھ لگا جس میں جرمن کے کی بورڈ نقشے کو بدل کر کچھ سکھایا جارہا تھا۔ اس میں آلٹ جی آر کی سپورٹ...
  16. دوست

    تبدیلی سی ڈی روم

    کس ٹیبل میں لکھنے کی بات کی ہے سلمان آپ نے؟؟؟ میں نے اب دیکھا لیکن سمجھ نہیں سکا۔
  17. دوست

    حاضری لگائیں

    لیجیے میری بھی حاضری لگا لیں۔ بہت دنوں بعد آیا ہوں۔
  18. دوست

    نواب اکبر بگٹی کی ہلاکت

    بگٹی اچھا تھا یا برا۔ یہ اچھا نہیں کیا مشرف اور اس کے حواریوں نے۔ ابھی صرف چند علاقوں میں‌ ہنگامے پھوٹے ہیں۔ اگر یہ سلسلہ دراز ہوگیا تو کب تک بندوق کی نوک پر لوگوں کو قابو کرسکیں‌گے یہ حکومت والے۔ کاش سیاستدان اسی مسئلے پر متحد ہوکر حکومت کے خلاف تحریک چلائیں۔
  19. دوست

    لینکس کے ترجمے کے کام کی کوآرڈینیشن

    ہمممممم بہرحال اس کو واضح کریں۔ کوئی لائن آف ایکشن بنائی جائے۔
  20. دوست

    لینکس کے ترجمے کے کام کی کوآرڈینیشن

    یار پاکستانیوں کا بس ایسے ہی حال ہے۔ تو اب کام ان کے ساتھ مل کر کرنا ہے؟؟؟
Top