میری ایف ایس ٹیب فائل میں سی ڈی روم کی کمانڈ کچھ ایسے ہے۔
/dev/hdc /media/cdrom0 udf,iso9660 user,noauto 0 0
iso9660 پتا نہیں یہ کیا چیز ہے اب۔ شاید میرا سی ڈی روم۔۔
اپنی ایف ایس ٹیب کا بتانا ذرا۔اگر مختلف ہوا تو پھر اسی کا مسئلہ ہوگا۔ یا پھر اسی کمانڈ کو ایف ایس ٹیب میں...