نتائج تلاش

  1. دوست

    احادیث کو برقیانا

    میں جاوید بھائی سے متفق ہوں کہ ترجمہ وہی منتخب کریں‌جس پر سب راضی ہیں۔ اور قادیانیوں کا تو سوچنا بھی نہیں کہ سامنے کی بات ہے انھوں نے حد سے زیادہ تحریف کررکھی ہوگی۔ خلاف نہ خلاف تو بعد کی بات ہے اس بات کی ضمیر ہی اجازت نہیں دے گا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب باتوں کو غلط انداز میں...
  2. دوست

    ممبران اپنی ای میل لسٹیں لائیبریری کے حوالے کریں

    تجویز تو اچھی ہے۔ اس کے لیے باقاعدہ ایک ڈیٹا بیس نصب واقعی کرنا پڑے گا جو خودکار انداز میں نئی جدتوں پر مشتمل برقیہ تشکیل دے۔ اور ای میل لسٹوں پر جیسے مرضی بھیجیں کون پوچھتا ہے۔ قانونی غیر قانونی کیا جب لکھ دیا کہ آپ اس سے الگ ہوسکتے ہیں تو کاہے کی ٹینشن۔ مہوش جی میں نے جملہ کا اردو ترجمہ نہیں...
  3. دوست

    احادیث کو برقیانا

    احادیث کی سب کتب میری دسترس میں‌ ہیں لیکن مسئلہ صرف اور صرف وقت کی عدم دستیابی کا ہے۔ سکین کرنے کا ایک آئیڈیا ہے جو سکینر کا محتاج ہے دعا کریں مستقبل قریب میں سکینر خرید لوں تو یہ سب کتب سب سے پہلے آنلائن کروں گا لکھنے کے لیے۔
  4. دوست

    مبارکباد مبارکباد شاکر صاحب

    شکرًا شکرًا۔ اللہ ان اسمبلیوں سے بچائے یہ اسمبل کی بجائے ڈی سیبمبل کررہی ہیں۔
  5. دوست

    ورڈ بینک

    ایسے کسی سوفٹ ویر پر پہلے بھی بات ہوچکی ہے۔ اور اصطلاحات جن کا ترجمہ ہوچکا ہے نامہ دھاگہ اسی سلسلے کی کڑی تھا۔ آپ اس سکرپٹ کو اردو ویب پر نصب کروا دیں اس سے ہمیں بہت آسانی ہوگی۔
  6. دوست

    آئیے تھوڑا سا انجوائے کریں

    آپ ایسا کریں کوئی شرارت کر لیں بڑے بھیا جب کان پکڑوائیں تب آئیڈیل موقع ہوگا یہ سب دوھرانے کا۔ :arrow: :arrow:
  7. دوست

    مبارکباد مبارکباد شاکر صاحب

    شکریہ آپ دوستوں‌۔ امن ایمان، راجہ بھائی اور ماورا بہت بہت نوازش آپ دوستوں کی دعائیں‌ اور رب کی رحمت ہی ہے ورنہ میرے پلے تو ککھ بھی نہیں۔
  8. دوست

    مختلف قرانی اردو/انگریزی تراجم، تفاسیر، سرچ ڈیٹابیس پراجیکٹ

    یہ کام ایسے ہی ہونا چاہیے۔ اور اس کےلیے علماء بخوشی تیار ہونگے۔ لائبریری کے شروع شروع کے دنوں میں ایک دوست سے بات کی تھی میں نے اسلامی کتب برقیانے کے بارے میں تو ان کا پہلا سوال ہی یہ تھا کہ ان کی صحت کی کیا تصدیق ہوگی۔ اور انھوں نے پھر ایک تنظیمی ڈھانچہ قائم کرنے کا بھی مشورہ دیا تھا۔ لیکن بعد...
  9. دوست

    اب کس کو آنا ہے 6

    میں آگیا۔ اب کوئی بھی آسکتا ہے کوئی قید نہیں۔
  10. دوست

    مبارکباد مبارکباد شاکر صاحب

    واہ جی واہ۔ پھر بھی مٹھائی اب ای میل تو کرنے سے رہا میں۔ چونکہ آپ غالبًا لندن میں‌ ہیں تو ہوسکتا ہے کہ کبھی مستقبل میں یہی کوئی دس پندرہ سال میں کبھی میرا ادھر کا چکر لگے تو مٹھائی لیتا آؤں گا ساری ایک بار ہی۔ لیکن یہ بھی تو ہوسکتا ہے کہ آپ اس وقت تک اتنی سلم اور سمارٹ اور نازک سی اور گڑیا سی...
  11. دوست

    مبارکباد مبارکباد شاکر صاحب

    شکریہ تمام دوستوں کا۔ تلمیذ صاحب، ساجد اقبال بھائی، بوچھی، زکریا بھائی نعمان بھائی اور شاکر القادری آپ کی آمد کا بہت شکریہ۔ اور بوچھی آپ ہر ایک سے مٹھائی مانگ لیتی ہیں خواتین تو کافی حساس ہوتی ہیں اپنی فٹنس کے معاملے میں اور مٹھائی تو فٹنس کی دشمن ہے۔ چہ معنی دارد؟؟ ویسے کبھی فیصل آباد آنا...
  12. دوست

    بولین الجبرا

    [align=left:92839cdbbb]Karanaugh Map (K-map) Two variables: Fig is arrangment of two variables x and y in form of a map so the square in row 0 and column 0 is m0 and for the minterm the square in row 0 and column 1 is m1. x/y y' y x' m0 m1 x m2 m3 Let us...
  13. دوست

    مبارکباد مبارکباد شاکر صاحب

    شکریہ جناب۔ میرا ادارہ کامرس میں ماسٹرز کا ہے۔
  14. دوست

    مبارکباد مبارکباد شاکر صاحب

    آج مورخہ 29 اگست 2006 ہمارا بی کام پنجاب یونیورسٹی کا نتیجہ بولا گیا ہے۔ رات کے 10 بجے اپنا نتیجہ ویب سائٹ سے دیکھا جس کے مطابق بمشکل فسٹ ڈویژن میں ہماری انٹری ہوئی ہے۔ ہم جو ڈھیر ساری امیدیں لگائے بیٹھے تھے ساری نہیں تو کافی ساری خاک وغیرہ وغیرہ میں مل گئی ہیں اور کچھ مل رہی ہیں۔ خیر یہ تو جملہ...
  15. دوست

    تبدیلی سی ڈی روم

    fstab میں جہاں پارٹیشن ماؤنٹ کرواتے وقت کمانڈ دی تھی وہیں۔
  16. دوست

    feelings of the heart

    سحرا نہیں صحرا۔ ویسے اچھے شعر ہیں۔
  17. دوست

    غزل جسٹیفکیشن۔۔۔ ایک بار پھر

    غزل برابر نظر تو آرہی ہے لیکن غور کرنے سے اوپر سے نیچے کی طرف کچھ پھیلاؤ بھی ہے۔ لگتا ہے ہاتھ سے کی گئی ہے درست۔
  18. دوست

    تاسف بھائی کی کامیابی کے لیے دعا چاہیے

    آمین۔ اللہ اسے کامیابی دے۔ نمبر تو انجنئرنگ کے لحاظ سے ٹھیک ہی ہیں۔ انٹری ٹسٹ میں کچھ محنت کرنا ہوگی۔
  19. دوست

    اب کس کو آنا ہے 6

    فی الحال تو ہم ہیں۔ اور جا بھی رہے ہیں آتے ہی۔ اب فرزوق وہی آنلائن ہیں۔ کیسے ہو بھائی صاحب۔ بڑے دنوں بعد نظر آتے ہو۔ سب خیریت ہے؟؟ اب ہم سے ملاقات آپ کی نئی ونڈوز پر ہوگی۔ ہمیں اچھا رب سائیں امتحان میں‌ ڈالا ہے۔ ہر ہفتے کوئی نا کوئی مسئلہ آپریٹنگ سسٹم میں۔ اب سپائی ویر ونڈوز پر اور سکرین...
Top