نتائج تلاش

  1. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    basque کو باسک لکھو بھائی۔ اور ماؤس کو چوہا نہیں جتنے بھی الٹے سیدھے نام ہیں انگریزی میں ہی چلیں۔ چوہا کتنا غیر شاعرانہ لگے گا۔ کی بورڈ کلیدی تختہ تو چلے گا لیکن ماؤس کا چوہا نہیں۔ ٹول ٹپ کا مطلب ہے جو ٹول سے نیچے جھک جائے۔ اب اس جھکنے کو کیا نام دیں۔ دیکھتے ہیں اسے بھی۔
  2. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    نعمان بیک اینڈ کا ترجمہ پشت پر کیسا رہے گا۔ اور فرنٹ اینڈ کا سادہ سا ترجمہ سامنے۔یا پیشانی بھی برا لفظ نہیں ہے۔
  3. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    یہی تو مسئلہ ہے یار۔ لائبریری کے اراکین ہیں اکثر دوست۔ وہ کام ہے صرف لکھنے کا یہ ہے دماغ کھپائی خون جلائی۔ دوسرے اپنی اپنی مرضی کی بات ہے۔ نظر تو انھیں‌ بھی آرہا ہے۔ بھئی جسے نظر آرہا ہے اور شوق بھی ہے تو ذرا مدد کیجیے ناں۔۔۔ ہم بھی تو پڑے ہیں‌ راہوں میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  4. دوست

    ترجمہ کرتے وقت ہماری ترجیحات یا پالیسی

    نعمان کے کہنے پر یہ پوسٹ لکھ رہا ہوں چونکہ ان کے خیال میں ایک عدد پالیسی کا ہونا ضروری ہے۔ چناچہ میں‌ یہاں اپنا نکتہ نظر بیان کروں گا آپ کو کوئی اعتراض ہو، تجویز ہو تو جواب میں مطلع کردیجے گا اسی طرح مل ملا کر ایک عدد پالیسی تشکیل دئیے لیتے ہیں۔ اردو ترجمہ کرتے وقت میں ہمیشہ کہا کرتا ہوں کہ...
  5. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    عجیب و غریب کا جواب میں اپنی دوسری پوسٹ میں دیتا ہوں فی الحال ترجمے کی بات کرلیتے ہیں۔ enable کے لے فعال کا لفظ استعمال کیا تھا میں نے اردو ورڈ پریس میں اسے بااختیار کر لیں تو ٹھیک رہے گا میرا خیال ہے۔ ڈس ایبل کے لیے بے اختیار۔ یا پھر ایک کے لیے فعال اور دوسرے کے لیے غیر فعال جو مناسب لگے لیکن...
  6. دوست

    اب کس کو آنا ہے 6

    واہ۔ ان کے نہ ہونے کی وجہ سے محفل پر پیغامات کی رفتار متاثر ہوجاتی ہے۔ ورنہ کب کے ایک لاکھ پیغامات ہوگئے ہوتے۔
  7. دوست

    انگریزی فورم میں اردو امپورٹ

    اِبّی (میرے ذہن میں یہی تلفظ بن رہا ہے غلط ہو تو معذرت) جی یہاں نبیل بھائی نے جملہ پر کچھ کام کیا تھا کسی زمانے میں۔ http://www.urduweb.org/index.php اس ربط پر چلے جائیں آپ دیکھ سکیں گے کیا کیا ہوا تھا اردو میں کرنے کے لیے اور آپ کیا کرنا چاہتے ہیں اس سلسلے میں۔ باقی نبیل بھائی ہی بہتر بتا...
  8. دوست

    حاضری لگائیں

    حاضر جناب۔۔۔۔۔۔۔ 8)
  9. دوست

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    کابل بھروسہ تو ہرگز نہیں قابل بھروسہ ہوسکتے ہیں۔
  10. دوست

    ورڈ بینک

    ای میل تو نہیں البتہ ذاتی پیغام کردیتا ہوں۔ چونکہ وہ فعال رکن ہیں اس لیے ای میل کرنے کی کبھی ضرورت ہی پیش نہیں آئی۔
  11. دوست

    ورڈ بینک

    دیکھتا ہوں یار اس کو۔ اپنے اعجاز اختر صاحب کی کمی بہت محسوس ہورہی ہے۔ پتا نہیں ان کا ڈائل اپ پھر جواب دے گیا ہے کافی دن ہوگئے انھیں دیکھے وہ ہوتے تو تفصیلی گفتگو ہوتی۔ میں ایک مسوّدہ پیش کرتا ہوں اس سارے سلسلے کا۔
  12. دوست

    اردو سنٹر کلین بولڈ

    اتنا لمبا کوما۔ اب اگر بحال ہوبھی جائے تو پرانے صارفین کونسا واپس آجائیں گے۔
  13. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    ذمہ داری ٹھیک رہے گا۔
  14. دوست

    لینکس کے ترجمے کے کام کی کوآرڈینیشن

    کمیٹیاں بیٹھنے لگیں تو پراجیکٹ ہی نہ بیٹھ جائے ہماری تو یہی تاریخ ہے جب بھی کمیٹی بیٹھ گئی سمجھوں گوڈوں میں بیٹھ گئی۔( :D ) بہرحال تکنیکی لوگ وہ ہونگے جو اس ترجمے کو لاگو کرکے دیکھیں گے۔ اس کام کے لیے میں جیسادی کا نام تجویز کرتا ہوں کیونکہ وہ اردو ویب کے لینکس گرو ہیں۔ دوسرے وقاص عالم بھی۔...
  15. دوست

    ورڈ بینک

    اب اتنی بھی آزادی نہیں کہ جس طرف سینگ سمائیں نکل جائیں۔ یار کوئی سسٹم کوئی قاعدہ قانون ہونا چاہیے نا۔ میں نے صرف اتنا عرض کیا ہے جو اکثریت کی رائے ہو۔ اب یہ تو کوئی بات نہیں کہ جو اٹھا اپنی پسند کا ترجمہ کرڈالا۔ یہ تو فساد ڈال دے گا ترجمے میں۔ اس کی مثال تو کینسر کا ناسور ہے جو ہر طرف انّھے وا...
  16. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    تو بنانا کر لیتے ہیں فعل میں بھی ٹینشن کاہے کی۔
  17. دوست

    مبارکباد مبارکباد شاکر صاحب

    جی آپ کا خیال درست تھا۔ میں ایساہی ہوں میرا دھیان اوپر والے فورموں میں رہتا ہے جو میرے جوڑوں میں بیٹھے ہوئے ہیں۔ ایم کام میں ابھی تو نہیں۔ بارہ کو زرعی یونیورسٹی کی لسٹیں لگیں گی دیکھیں نام آتا ہے یا نہیں فارم جمع کروا دیے تھے اس دن۔ جی سی فیصل آباد کی آخری تاریخ‌ ابھی دور ہے چناچہ پہلے زرعی...
  18. دوست

    ورڈ بینک

    یار سال کس طرح کھل کھیلنے دیں ترجمہ بھی تو کرنا ہے بھائی میرے۔ تو کوئی سسٹم ہو گا تو کام چلے گا نا۔ کھل کھیلنے دیا تو پھر اس کا کیا فائدہ ایسے ہی چلنے دیتے۔
  19. دوست

    ورڈ بینک

    رائے سب کی ہونی چاہیے۔ دوست بھائی کونسا آسمان سے اترے ہیں۔
  20. دوست

    ورڈ بینک

    اور زکریا بھائی سے خصوصًا۔ بہت سارے روابط ایسے ہیں جن کو محفل کے “راہنمائے محفل“ میں شامل کرنا ضروری ہے انھیں میں ایک ورڈ بینک بھی ہے ابھی تک اس کا ربط ایک پوسٹ میں‌ چھپا ہوا ہے نیا بندہ کیا جانے ورڈ بینک ہے بھی یا نہیں۔
Top