نتائج تلاش

  1. دوست

    ورڈ بینک

    مجھے لگ رہا ہے پابندیوں کے علاوہ کچھ اور بھی تبدیلیاں ناگزیر ہوں شاید۔ اور وہ ہے کہ کس ترجمے کو فوقیت دی جائے۔ میں نے ایویں اے سے دیکھنا شروع کیا تو کافی سارے تراجم جو میں نے کیے تھے ان کے ساتھ اور بھی تراجم مندرج تھے۔ اب ایسا ہے کہ کئی جگہ میں نے ہی ایک لفظ کے دوتین تراجم دیے ہوئے ہیں۔ اب...
  2. دوست

    ورڈ بینک

    لو جی ردی کی بسم اللہ۔ کوئی صاحب کاشف جن کو اپنا نام لکھنے کا بڑا شوق ہے انھوں نے ورڈ بینک میں kashif کا اردو کاشف لکھ دیا ہے۔ چناچہ مودبانہ التجا ہے کہ اس پر کچھ پابندیاں اب لگا ہی دیں تو بہتر ہے ترجمے کی فکر نہ کریں جتنا کہیں گے میں کردوں گا مگر کوئی ضابطہ اخلاق بنا دیں تاکہ یہ کام بڑھ نا...
  3. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    میرے خیال میں فارمیٹ بطور اسم ہی استعمال ہوگا جیسے فائل کا فارمیٹ۔ اگر فعل بھی ہوا تو بنانا کر لیں گے یا تشکیل دینا استعمال کرلیں گے۔
  4. دوست

    ڈنمارک کی بندر گاہ کو چھوڑ کر ناروے جاتے بحری جہاز سے تصویر

    :oops: :oops: میں کی سمجھا تھا۔
  5. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    فارمیٹ کے لیے ایک الگ تھلگ لفظ استعمال کیا ہے جو کسی اور کے لیے استعمال نہیں ہوتا یعنی بناوٹ، شکل تو اور کسی کے لیے بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ضرورت ترجمے میں تنوّع کی ہے تاکہ جب کل کو چیز کا اردو نام لیں تو ٹھک سے اس کا تصوّر واضح ہو یہ نہ ہو کہ کئی چیزوں کو ملتے جلتے نام دینے سے گڑبڑ پیدا ہوجائے۔
  6. دوست

    مبارکباد نعمان سپائڈر میں

    تو بھائی میرے اے ایم ایس این کس لیے ہے۔ بالکل ایم ایس این کا چھوٹا بھائی لگتا ہے۔ میں نے استعمال نہیں کیا لیکن سنا ہے اور اس کی تصویری بھی دیکھ چکا ہوں ایک دو۔
  7. دوست

    کو ئی صاحب مدد کر ے ماہر حضرات سے اپیل ہے

    فہیم محفل کے کسی بھی صفحے کا سورس دیکھیں۔ فائر فاکس میں ویو میں‌ جاکر پیج سورس پر موجود ہے یہ انتخاب۔ اس میں دوسری یا تیسری لائن میں Dir= "rtl" لکھا ہوگا۔ بس یہی سارے مسئلے کا حل ہے۔ آپ کو ڈائرکشن دائیں سے بائیں کرنے کے لیے ہرصفحے میں یہ کوڈ ڈالنا ہوگا۔ یا پھر کوئی مرکزی فائل بدلنا ہوگی شاید سی...
  8. دوست

    نیوز فیڈ کا اردو ترجمہ

    خبر دہندہ ٹھیک رہے گا پھر۔
  9. دوست

    نیوز فیڈ کا اردو ترجمہ

    خبر دہندہ ٹھیک رہے گا۔
  10. دوست

    نیوز فیڈ کا اردو ترجمہ

    خبر رساں تو اور معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔ خبر نوش اتنا برا بھی نہیں
  11. دوست

    ٹیب کا اردو

    میری مراد تھی جیسے انڈیا سے انڈین۔ امریکا سے امریکن وغیرہ۔ جدولی کی بجائے جدولچہ کیا خیال ہے؟؟؟
  12. دوست

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    اور کسی کا ہو نہ ہو۔ زکریا بھائی کا ہو جی انٹرویو۔ لگتا ہے پریشان ہوگئے عید کے بعد کا سن کر۔
  13. دوست

    ٹیب کا اردو

    ٹھیک۔ لیکن جدولی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ تو مونث میں آجاتا ہے یا پھر جیسے پاکستان سے پاکستانی تو اسی قسم کی چیز لگنے لگ جاتا ہے۔
  14. دوست

    تعارف بیا کا تعارف

    خوش آمدید جی۔
  15. دوست

    م‌س وولٹ

    فی الحال تو یہاں سارے آپ جیسے ہی ہیں۔ محسن بھائی آئیں تو کچھ پتا چلے۔
  16. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    pointer کا سادہ سا ترجمہ اشاریہ ہوسکتا ہے۔ schema کا ترجمہ کلین ٹچ اردو لغت میں نقشہ خاکہ اور شکل کیا گیا ہے۔ میرے خیال میں خاکہ ٹھیک رہے گا، یا پھر خدوخال۔۔جو پسند ہو احباب کو یا پھر مناسب تجویز دیں۔ custom کا اردو یا تو صوابدیدی ہو یا پھر تخصیص۔ صوابدید کا مطلب ہے آپ کی مرضی پر منحصر کچھ...
  17. دوست

    ٹیب کا اردو

    پھر اس سے کیا مراد ہے۔ کوئی نئی چیز تو ہوگی نہیں‌یہ۔
  18. دوست

    ٹیب کا اردو

    ٹیب میرے خیال میں ٹیبل سے اخذ کیا گیا ہے۔ اس کا اردو میزچہ کیسا رہے گا؟؟؟
Top