غیر مسلموں کو اسلامی ریاست میں حفاظت فراہم کرنے کا ٹیکس کہا جاتا ہے شاید۔
کبھی ایک جواب پڑھا تھا کسی عالم کا جو اس نے کسی غیر مسلم کو دیا تھا اسی سوال پر کہ یہ اضافی ٹیکس کیوں۔
تو جواب یہ تھا کہ غیر مسلموں کو سود کی اجازت ہے مسلمانوں کو نہیں چناچہ وہ اگر اس میں سے کچھ ٹیکس ادا کر بھی دیں تو...