نتائج تلاش

  1. دوست

    فائر فوکس نفیس ویب نسخ کا حل

    نعمان سیاں سب کچھ ٹھیک ہی چل رہا تھا۔ اب کل میں نے نفیس ویب نسخ‌ کو بھی ختم کردیا ہے تو دوبارہ کاپی ہی نہیں ہورہا۔ حالانکہ nautilus کے ذریعے بھی کئی بار ٹرائی کرچکا ہوں کاپی کرنے کی۔ اور یہ فونٹ کیشے کس طرح تازہ ہوگی؟؟؟ ہمارا تو دیسی نسخہ ہے جب لینکس نصب کیا پہلے بوٹ پر ہی فونٹ کا فولڈر سارے...
  2. دوست

    مبارکباد پاکستانی کا بیٹا

    ماشاءاللہ۔ اللہ اسے لمبی زندگی دے۔ آمین۔
  3. دوست

    فائر فوکس نفیس ویب نسخ کا حل

    ابھی ابھی معرفت کا ایک اور راز کھلا ہے۔ نعمان کا حل ٹرائی کرنے سے فائر فاکس تو جو کرے سو کرے۔ گیلیون فائر فاکس بن گیا ہے۔ اس میں ویسے ہی ٹوٹے الفاظ دکھ رہے ہیں جیسے فائر فاکس میں‌ دکھتے ہیں۔ نماز بخشوانے گئے اور روزے گلے پڑ گئے۔:roll:
  4. دوست

    کوڈکس کا مسلہ

    ڈیبین فائل کا تو فائدہ ہے۔ یہ خودکار انداز میں نصب ہوجاتی ہیں۔ ٹار فائل کے لیے کمانڈ لائن کو استعمال کرنا پڑے گا۔ اوبنٹو دوبارہ کرنے سے بالکل ڈیبین فائلیں کام کریں گی۔
  5. دوست

    کوڈکس کا مسلہ

    ٹار فائلیں کمانڈ لائن کے بغیر نصب نہیں ہونگی۔ ڈیبین پیکج ہی ماؤس کلک سے نصب ہوجاتی ہیں۔ جو کوڈک تمہارے پاس نصب شدہ ہیں وہ سسٹم میں غیر نصب شدہ حالت میں ڈیبین کی صورت میں‌ بھی موجود ہوتے ہیں۔ اس کا ربط میں دے رہا ہوں۔ /var/cache/apt/archives/ یہاں تمام پیکج موجود ہوتے ہیں جو پروگرام بھی پیکج...
  6. دوست

    ان پیج سے یونیکوڈ میں تبدیلی کے مسائل کم کیسے؟

    بہت اچھے۔ میں یہ حال ترقی دیکھ رہا تھا کافی دنوں سے خیر اب یہ مرحلہ بھی حل ہوا۔ شارق بھائی کو بہت مبارکباد اور شکریہ۔ میں اسے منہاجین بھائی کی بھیجی ہوئی کتاب پر آزماتا ہوں ونڈوز میں۔
  7. دوست

    فائر فوکس نفیس ویب نسخ کا حل

    میں نے یہ حل ٹرائی کیا ہے۔ ایشیا ٹائپ سے تو فائر فاکس نے ہاتھ کھڑے کردیئے ہیں۔ اب نفیس ویب نسخ دیکھتا ہوں نعمان کی بتائی ہوئی جگہ سے اتار کر نصب کرکے۔ یہی شاید ٹھیک دکھے۔
  8. دوست

    مبارکباد فرذوق کی سالگرہ

    مبارکباد عزیزی جنم دن پر۔ خدا کرے ایسے ہزاروں سال جیو۔ خوشیاں‌ دیکھو اور تمہاری توانائیاں نیک کاموں میں استعمال ہوں۔
  9. دوست

    خوبصورت نظمیں

    محبت اسے ریشم نہ تم سمجھو نہ اس کی ڈور میں الجھو بہت نازک سی کلی ہے اسے محسوس کردیکھو بہاروں سے خزاں تک کے سفر کو جانتی ہے یہ اسے نہ تم غلط سمجھو نہ یہ تم کو غلط سمجھے اسے کوئی یقین مت دو محبت جانتی سب ہے کسی کی بے وفائی کےسبب پہچانتی ہے یہ اسے خالی نہ تم سمجھو اسے باقی نہ تم سمجھو...
  10. دوست

    shameelone.com

    مبارکاں‌ بھئی۔ انگریزی میں بھی نام اردو کے پردیسی، اداس اور ناشاد کی طرح الون رکھا ہے۔
  11. دوست

    محفل کی سست‌رفتاری: جاواسکرپٹ

    ہممممممممممم واقعی یہ بات ٹھیک ہے۔
  12. دوست

    کوڈکس کا مسلہ

    اس ربط نے تو اوبنٹو فورم ہی کھول دیے ہیں سیدے۔ بہرحال جہاں تک گرب کے دوبارہ انسٹال کی بات ہے تو اس کا کام خراب ہی لگتا ہے مجھے۔ دوبارہ انسٹال کرنے کے بعد لگتا ہے لینکس جاتا ہے کام سے۔ اول تو بوٹ ہی نہیں ہوتا ہوجائے تو چلتا نہیں۔ ابھی تک فورم سے کسی نے جواب بھی نہیں دیا میری پوسٹ کا۔ لگت اہے...
  13. دوست

    جماعت الدعوہ اور لشکرِ طیبہ

    میرے خیال میں‌ ایک مفید اور تعمیری قگتگو ہوئی ہے اور کچھ حقائق ہی سامنے آئے ہیں۔
  14. دوست

    مبارکاں

    یہ کچھ آئی ایس پیز پر کھلا ہے اور کچھ پر بند۔ میرے جب ڈائل اپ سے نیکس لنکس پر آنلائن ہوں تو بلاک ہوتا ہے۔ جب کیبل سے جو کہ نیکس لنکس سے ہی کنکشن لیا گیا ہے سے آنلائن ہوں تو کھلتا ہے۔
  15. دوست

    ابنٹو ڈیپر میں اردو ڈسپلے مسائل

    اس کا حل اب فورم ہی ہوسکتا ہے۔ وہاں ٹرائی کریں۔ کیونکہ میں نے اسے کبھی استعمال نہیں کیا۔ میں نے تو اب اپنی سی بھی ایف اے ٹی 32 رکھنا شروع کردی ہے جب سے لینکس نصب کرتا ہوں ونڈوز کے ساتھ۔
  16. دوست

    کوڈکس کا مسلہ

    اچھی بات ہے مبارک ہو۔ میرے ساتھ کل ٹریجڈی ہوگئی یار۔ کل دوست کی ہارڈ ساتھ لگائی اور کچھ ڈیٹے کا تبادلہ کیا۔ سسٹم میں‌ وائرس تھے جس کی وجہ سے بار بار ہیلڈ ہوجاتا۔ میں نے ری سٹارٹ کردیا پاور آف کرکے تو بوٹ لوڈر اڑ گیا لینکس کا۔ اسے دوبارہ انسٹال کیا تو لینکس بوٹ نہیں ہوتا ہو تو رستے میں ہی رک...
  17. دوست

    اردو پوائنٹ بھی یونیکوڈ میں!

    اصل میں‌ ان کی ویب سائٹ‌ پر آنلائن اردو لکھنے کا دعوٰی پڑھا تھا۔ پھر انھوں نے اردو ویب پیڈ اپنی ویب سائٹ‌ پر ڈالا۔ میں‌ نے انھی دنوں اسے اتار کر محفوظ کر لیا تھا اور اردو لکھ لکھ کر خوش ہوا کرتا تھا۔ یہ اردو ویب جوائن کرنے سے پہلے کی بات ہے۔ بہرحال جس نے بھی شروع کیا۔ کام تو اردو کے لیے ہوگیا...
  18. دوست

    شکاگو میں جشنِ آزادی

    تو کوئی “قیصرائن“ بیاہ لائیں‌ ناں۔ :D
  19. دوست

    ابنٹو ڈیپر میں اردو ڈسپلے مسائل

    اس کےبعد دوبارہ گیلیون کو تلاش کریں۔ امید ہے کام بن جائے گا۔
Top