مجھے ہر بار حجاب مشکل میں ڈال دیتی ہیں۔
اب پتا نہیں میری آنکھیں کالی ہیں، بھوری ہیں یا گہری بھوری :roll:
اب مجھے رنگوں کی کاپی لے کر اپنی آنکھوں کا رنگ اس کے ساتھ ملانا پڑے گا آئینے کے سامنے کھڑے ہوکر۔
بول آئینے بول کہتے ہوئے۔
پر کہیں آئینہ میرے حسن کی "تاب" نہ لاتے ہوئے ٹوٹ ہی نہ جائے
:D