نتائج تلاش

  1. دوست

    ؟؟BCD اور MSB

    Convert the following BCD numbers into Decimal. 00111001 میرے پاس حل موجود ہے جس میں دائیں‌ سے چار چار بٹس کے گروپ بنا کر ان کو اعشاری نظام میں بدلا گیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ بی سی ڈی کس کا مخفف ہے۔ اسی طرح ایم ایس بی MSB کس چیز کا مخفف ہے۔ Represent -54 base 10 into 1's complement from using 8...
  2. دوست

    اردو نسخ ایشیا ٹائپ کا امتیاز؟

    میرا خیال ہے اس کا جواب محسن بھائی دے سکتےہیں تفصیل سے۔ کوئی ہنٹنگ جیسی چیز ہے جو اس میں ملوث ہے میرے خیال میں۔
  3. دوست

    مبارکباد 80 ہزار پیغامات

    اسی طرح مبارکاں دے دے کر ہوجائیں گے ایک لاکھ پیغامات بھی۔
  4. دوست

    مبارکباد نعمان سپائڈر میں

    بھئی دولہا میاں بھی تو درشن دیں نا ادھر۔ اور آپ سے ایک سوال پوچھا تھا نعمان جی آئزا سرور کے بارے میں؟؟؟؟
  5. دوست

    مبارکباد نعمان سپائڈر میں

    پاکستان کے معروف انٹرنیٹ انگریزی جریدے سپائڈر میں نعمان کا اوبنٹو پر مضمون شائع ہوا ہے جس میں انھوں نے اس راہ خار کے نکات ہائے معرفت بیان کیے ہیں۔ اوبنٹو کی برقیہ فہرست پر یہ پڑھا اور اب یہاں یہ مبارکباد دے رہا ہوں۔ [align=left:f936771d89]My Ubuntu experience A computer user explains his...
  6. دوست

    ڈاکٹر، مریض اور شہد کی مکھی

    :D :D
  7. دوست

    ذہنی دباؤ ۔ مریضوں میں دن بہ دن اضافہ

    وہاں عبادات کی جگہ یوگا اور مراقبہ کے ذریعے سکون حاصل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
  8. دوست

    کچھ کلیدی تختے کے بارے میں

    بہت اچھے۔ شگفتہ آپ نے میری بھی الجھن دور کردی مجھے یہ بات سمجھانے میں دقت پیش آرہی تھی۔ میرا بھی یہی خیال ہے کہ ہمزہ ایک سرے کے بغیر بہت ہی نامناسب دکھائی دیتا ہے۔ عام اردو تحریر میں بھی ہم ئے ہی لکھتے ہیں ناکہ اکیلی ہمزہ ے ۔ نونہال بچوں کا ماہنامہ ہے اس میں اور اب یہاں اعجاز صاحب اور شاید کبھی...
  9. دوست

    اردو فائل تقابل سافٹویر

    ٹھیک پھر ان حروف میں سے جو اچھا لگے وہ رکھ لیا جائے گا۔
  10. دوست

    آپ کی مدد چاہیئے

    آپ اسے بی بی سی اردو کی ویب سائٹ سے بھی اتار سکتے ہیں۔ www.bbcurdu.com وہ بھی آپ کے ونڈوز فونٹس فولڈر میں یہ فولڈر فائل کاپی کردے گا جسے بعد میں آپ وہاں سے کسی بھی جگہ کاپی کرسکتے ہیں۔
  11. دوست

    Freespire 1.0

    ایسا تو سنیپٹک بھی کرتا ہے معہ انحصاریتوں کے تمام کا تمام خود اتارتا ہے اور نصب کرتا ہے۔
  12. دوست

    Freespire 1.0

    اس میں سنیپٹک سے اچھی کیا بات ہے؟؟
  13. دوست

    انگلش

    بہت اچھے۔
  14. دوست

    Freespire 1.0

    اچھی بات ہے۔ لیکن یہ سی این آر کیا ہے؟؟
  15. دوست

    ورڈ بینک

    مندرج صارف ہی ٹھیک رہیں گے۔ اردو ویب کے صارفین ہوں تو اور بھی صحیح رہے گا یہاں منتظمین کی نظر ردی بازوں پر رہتی ہے اس لیے اس کا امکان کم ہوجائے گا۔
  16. دوست

    قرآنی آیتوں کا حوالہ کس طرح دیا جائے

    االناس لکھ دینے سے بھی کچھ نہیں ہوگا۔ اہل قرآن سورتوں کے ناموں سے زیادہ آشنا ہیں ناکہ نمبروں سے۔ یہ تو آج کل فیشن سا چل نکلا ہے نمبر دینے کا مجھے تو یہ نمبر بالکل اندھیرے میں کر دیتے ہیں کم از کم سورہ کے نام سے میں کچھ نہ کچھ موضوع تک تو پہنچ جاتا ہوں۔ اب نمبر کون ڈھونڈتا پھرے قرآن کھول کر۔ سورت...
  17. دوست

    مختلف قرانی اردو/انگریزی تراجم، تفاسیر، سرچ ڈیٹابیس پراجیکٹ

    آئیڈیا تو بہترین ہے۔ بقول اس کے لیے پورا ایک اطلاقیہ لکھنا پڑے گا۔ انٹرنیٹ تو خیر تیز رفتار نہیں درکار ہوگا اتنا۔
  18. دوست

    قرآنی آیتوں کا حوالہ کس طرح دیا جائے

    سورہ کا نام اور آیت نمبر۔ سادہ سا طریقہ ہے۔ بائبل کا طریقہ یہاں نہ ہی لا گو کیا جائے تو اچھا ہے۔
  19. دوست

    حاضری لگائیں

    حاضر جناب۔
  20. دوست

    اردو فائل تقابل سافٹویر

    لیکن یہ موازنہ ہوگا کس بنیاد پر۔ کیا یہ ڈیٹا بیس بنا دے گا تمام تراجم کی؟؟
Top