نتائج تلاش

  1. سیما علی

    میرے پسندیدہ اشعار

    میں مصلحتاً آج ذرا چپ جو ہوں ثاقب اِک شخص یہاں حد سے فزوں بول رہا ہے (مجھ سے جو تُو ہر گام پہ یوں بول رہا ہے) (در اصل تِرا جہلِ دروں بول رہا ہے) ثاقب قمری مصباحی
  2. سیما علی

    میرے پسندیدہ اشعار

    کسے بتائوں مرے دل پہ کیا گزرتی ہے جہاں میں پُرسشِ احوال کا ہے کیوں دستور
  3. سیما علی

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    درانی صاحب واہ واہ کیا کہنے ۔۔۔ بھیا پر درانی صاحب جیسی کوئی بات نہیں ۔ ۔نرم خو،مدّھم، دھیما،لہجہ ۔۔مزاج میں ٹہراؤ انکے مزاج کاخاصہ ہے ۔۔۔ میرا لہجہ دھیما ہے۔۔۔ یہ ہیں ہمارے ظفری ۔۔ درانی صاحب سے رعب دار کیسے بناہیں گے انکو اس پر بھی رئسرچ ضروری ہے ۔۔
  4. سیما علی

    قرآن مجید کی خوبصورت آیت

    سورة غافر - آیت 64 اللَّهُ الَّذِي جَعَلَ لَكُمُ الْأَرْضَ قَرَارًا وَالسَّمَاءَ بِنَاءً وَصَوَّرَكُمْ فَأَحْسَنَ صُوَرَكُمْ وَرَزَقَكُم مِّنَ الطَّيِّبَاتِ ۚ ذَٰلِكُمُ اللَّهُ رَبُّكُمْ ۖ فَتَبَارَكَ اللَّهُ رَبُّ الْعَالَمِينَ ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد اللہ وہ ہے جس نے تمھارے...
  5. سیما علی

    حدیثِ دوست.....فرامین رسول صلی اللہ علیہ و سلم

    عن أبي هريرة رضي الله عنه : أن رجلًا قال للنبي -صلى الله عليه وآله وسلم-: أوصني، قال لا تَغْضَبْ فردَّدَ مِرارًا، قال لا تَغْضَبْ». [صحيح] - [رواه البخاري] الشرح طلب أحد الصحابة -رضوان الله عليهم- من النبي صلى الله عليه وسلم أن يأمره بشيء ينفعه في الدنيا والآخرة، فأمره ألا يغضب، وفي وصيته "لا...
  6. سیما علی

    اقوال زریں حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام

    خواہش پرستی إِنَّمَا بَدْءُ وُقُوعِ الْفِتَنِ أَهْوَاءٌ تُتَّبَعُ۔ (خطبہ 45) فتنوں میں پڑنے کا آغاز وہ نفسانی خواہشیں ہوتی ہیں جن کی پیروی کی جاتی ہے۔ کامیابی کی راہوں پر بیٹھے راہزن سے ہوشیار کرنا راہنماؤں کی ذمہ داری ہوتی ہے۔ اللہ سبحانہ تعالی نے جب صراط مستقیم کی بات کی تو شیطان کے اعلان کا...
  7. سیما علی

    بِکھرے موتی

    فرمان مولا علی علیہ السلام ۔۔۔نہج البلاغہ ۔۔۔ فِرُّوْا اِلَى اللهِ مِنَ اللّٰهِ۔ (خطبہ 24) اللہ کے غضب سے بھاگ کر اُس کے دامنِ رحمت میں پناہ لوں۔
  8. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    میں تیرا نام نہ لوں پھر بھی لوگ پہچانیں کہ آپ اپنا تعارف ہَوا بہار کی ہے تعارف
  9. سیما علی

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    بس ہمیں وہی ظفری دوبارہ چاہیے نئے ورژن کے ساتھ۔۔۔۔۔.نیو نیو کھلا کھلا ظفری 🥇🥇🥇🥇
  10. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑے یہاں رات کے لھانے کی بات چل رہی اور ۔وجی بھیا دوپہر کی بات کررہے ہیں ۔۔۔
  11. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رحمت شیرین کا حلوا گاجر کا ۔۔۔ماش کی دال شامی کباب اور تلی ہوئی ہری مرچ ہیں بھیا ۔۔۔
  12. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اس کے وصال کے لیے، اپنے کمال کے لیے حالتِ دل کہ تھی خراب، اور خراب کی گئی تیرا فراق جانِ جاں، عیش تھا کیا مرے لیے یعنی ترے فراق میں، خوب شراب پی گئی اس کی گلی سے اٹھ کے میں، آن پڑا تھا اپنے گھر ایک گلی کی بات تھی، اور گلی گلی گئی جون ایلیا گھر
  13. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دعائیں ہماری بیشمار آپکی خوشیوں اور سکون و صحت کے لئے ۔۔۔ایسا کچھ نہیں کرنے والی آپ🥰🥰🥰🥰🥰🥰
  14. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے کب سے !!!!قرینے سے کہیں بیٹھی سلائیاں و کشیدہ کاری کررہی تھیں جو ہماری آواز ہی نہ گئی ۔۔۔ہم نے تو سنا تھا دل سے جو آواز نکلتی ہے اثر رکھتی ہے۔۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
  15. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اس کے غم کو غمِ ہستی تو مرے دل نہ بنا زیست مشکل ہے اسے اور بھی مشکل نہ بنا تو بھی محدود نہ ہو مجھ کو بھی محدود نہ کر اپنے نقشِ کف پا کو مری منزل نہ بنا اور بڑھ جائے گی ویرانیِ دل جانِ جہاں میری خلوت گہہ خاموش کو محفل نہ بنا دل کے ہر کھیل میں ہوتا ہے بہت جاں کا زیاں عشق کو عشق سمجھ ، مشغلہ ِدل...
  16. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    منتظر ہیں ؀ آویں دیدہ و دل فرش راہ اس آمد پہ ملاقات لازم ہے بھیا... اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
  17. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وصی کا ایک شعریاد آگیا ۔۔آج رضاکاخط پڑھ رہی تھی ہم نے بڑا اصرار کیاکہ رضا ہم نے تمھیں اردوپڑھائی ہے تو ایک خط ہمیں اردو میں لکھو۔۔ پروا مجھے نہیں ہے کسی چاند کی وصیؔ ظلمت کے دشت میں ہیں اجالے تمہارے خط
  18. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    پس غبار بھی اڑتا غبار اپنا تھا ترے بہانے ہمیں انتظار اپنا تھا عباس تابش انتظار
  19. سیما علی

    مٹی کے لیے ہماری خدمات

    لگتا ہے نین بھیا کی طرح کوچہ آلکساں میں زیادہ وقت گزرتا ہے ۔۔۔
Top