گل کو بھی بلا لیجیے پھر چائے کی بیٹھک لگاتے ہیں ۔۔۔۔
اب احسن اقبال قوم کے بابوجی تو ہیں نہیں کہ گاؤں چھوڑنے کا مشورہ دیتے، اگر پارو یا ایک پارو چھوڑنے کا کہتے تو جانے کس کس کا پارہ چڑھ جاتا اور انھیں وزارت چھوڑنی پڑتی۔۔۔
بھلا بتائیں ۔۔ یہ کیا بات ہوئی معاشی بحران کا طوفان ورلڈ کپ سے اٹھا تھا...