تیز ترین ٹرین۔۔ لاہور سے کراچی صرف 2 گھنٹے میں ؟
دنیا بھر میں عام طور پر ایک منزل سے دوسری منزل پر جلدی پہنچنے کے لئے ہوائی جہاز کا سفر کیا جاتا ہے، مگر اب چین میں ایسی ٹرین تیار کی جارہی ہے، جو ہوائی جہاز سے بھی پہلے آپ کو اپنی منزل پر پہنچادے گی۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس ٹرین کا پہلا...