نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    برنس روڈ ۔۔۔۔۔ اس علاقے کے نام کی ایک اور توجیہ یہ پیش کی جاتی ہے کہ اس آبادی کے قریب ہی چوں کہ برنس گارڈن واقع ہے، لہٰذا یہ پورا علاقہ برنس روڈ کہلاتا ہے۔ اس باغ کا نام ایک انگریز افسر جیمز برنس کے نام پر رکھا گیا تھا۔ واضح رہے کہ یہ باغ 1921ء میں کراچی میونسپلٹی نے لگوایا تھا اور اس میں ہمہ...
  2. سیما علی

    مبارکباد سیما علی کے محفل پہ چار سال

    جیتی رہیے اللہ آپکو اپنی امان میں رکھے آمین 🥰🥰🥰🥰
  3. سیما علی

    ورڈل/اردل

    Urdle (702) اُردل 6/7 🟧⬛🟦⬛ 🟧⬛🟦⬛ ⬛🟦🟦🟦 ⬛🟦🟦🟦 ⬛🟦🟦🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  4. سیما علی

    Word of the Day

    Word of the Day: plutocrat This word has appeared in three articles on NYTimes.com in the past year. Can you use it in a sentence plutocrat /ˌpludəˈkræt/ noun One who exercise powet of virtue of wealth The word plutocrat has appeared in three articles on NYTimes.com in the past year, including...
  5. سیما علی

    حدیثِ دوست.....فرامین رسول صلی اللہ علیہ و سلم

    سنن ابو داؤد ترجمہ : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے اللہ ہی کی رضا کے لیے محبت کی، اللہ ہی کی رضا کے لیے دشمنی کی، اللہ ہی کی رضا کے لیے دیا، اللہ ہی کی رضا کے لیے منع کر دیا تو اس نے اپنا ایمان مکمل کر لیا ۔ سنن ابو داؤد حدیث : 4681
  6. سیما علی

    صبح بخیر!

    السلام علیکم صبح بخیر ترجمہ : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تم جھوٹ سے بچو، اس لیے کہ جھوٹ برائی کی طرف لے جاتا ہے، اور برائی جہنم میں لے جاتی ہے، آدمی جھوٹ بولتا ہے اور جھوٹ میں لگا رہتا ہے، یہاں تک کہ وہ اللہ کے نزدیک جھوٹا لکھ دیا جاتا ہے۔ (سنن ابی داؤد، ۴۹۸۹)
  7. سیما علی

    اسلام آباد اور مارگلہ

    ویسے ہی یہ کوچۂ آلکساں کے مکین ہیں۔۔۔۔وہیں بیٹھے آرٹ کے فن پارے تخلیق کرتے ہیں۔۔
  8. سیما علی

    میری ڈائری کا ایک ورق

    کبھی کبھی ہم رستہ بھول بھی جاتے ہیں۔ ایسے میں وہیں رک نہیں جاتے، اور نہ ہی اسی رستے پر چلتے چلے جاتے ہیں بلکہ جہاں سے پہلا یو-ٹرن ملے، وہاں سے واپسی کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ زندگی میں بھی بارہا ہم سے غلطیاں ہونگی۔ جیسے ہی احساس ہو جائے کہ غلطی ہوئی، پلٹ آنا ہے۔ جتنا آگے جاتے جائیں گے، واپسی کرنا...
  9. سیما علی

    آج کی حدیث

    روزی کی دعا بقدرِ ضرورت ہونے کا بیان سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے اللہ! آل محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) کو بقدر ضرورت روزی عطا فرما۔“ [مسند اسحاق بن راهويه: حدیث نمبر 917] تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب الرفاق، باب كيف...
  10. سیما علی

    آج کی آیت

    سورۂ توبہ آیت نمبر تین
  11. سیما علی

    جزاک اللہ تدوین کردی جی ٹائیپو ائیرر ہوگیا

    جزاک اللہ تدوین کردی جی ٹائیپو ائیرر ہوگیا
  12. سیما علی

    عباس تابش ہنسنے نہیں دیتا کبھی رونے نہیں دیتا

    بہت خوب شئیرنگ ۔۔۔ شریک محفل کرنے جارہے تھے پھر دیکھا آپ نے پہلے کی ہے . بہت شکریہ
  13. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اور شہروں میں سنی محفلِ یاراں ہی کی بات نہ حکایت کبھی ایسی نہ شکایت اتنی تیرِ مژگاں بھی کبھی اُن کو پہونچنے نہ دیا گو خود ہی سے ہے آنکھوں کو محبت اتنی پروفیسر عزیز احمد مژگاں
  14. سیما علی

    ورڈل/اردل

    Urdle (701) اُردل 5/7 🟦⬛🟦⬛ 🟦⬛🟦⬛ 🟦⬛🟦🟦 🟦⬛🟦🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  15. سیما علی

    اسلام آباد اور مارگلہ

    دونوں ماشاء اللہ بہت اچھے لگ رہے ہیں ۔۔نین تو آرٹسٹ ہیں
  16. سیما علی

    جزاک اللہ خیرا کثیرا

    جزاک اللہ خیرا کثیرا
  17. سیما علی

    میرے پسندیدہ اشعار

    اہلِ طوفاں جُمودِ ساحل کو دور ہی سے سلام کرتے ہیں کِھنچ کے منزل، شکیبؔ، آتی ہے خود کو جب تیز گام کرتے ہیں شکیب جلالی
  18. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تنکے کا احسان ماننا ہماری سماجی زندگی کا ایک دوسرا رخ ہے عام طور پر لوگ دوسرے کی ہمدردی محبت اور خلوص کا بدلہ تو دیتے ہی نہیں بلکہ احسان بھی نہیں مانتے جب کہ احسان تو چھوٹے سے چھوٹا نیک عمل میں جس کا دوسروں کو شکر گزار ہونا چاہیے ذوقؔ کا مصرعہ ہے؀ ارے احسان مانوں سر سے میں تنکا اتارے کا
Top