ح ۔۔۔سے ہمیں رضا علی عابدی صاحب کی اردو کا حال یاد آگئی ۔۔لکھتے ہیں ۔۔ ”غالب کے زمانے تک تو اس زبان (اردو) کو ہندی اور ہندوی کہا گیا۔ تاریخی شہر ملتان میں قدیم صوفی شاعروں کے کلام کے ابتدائی نسخے میں نے دیکھے ہیں، ان میں ان کے کلام کو پنجابی یا سرائیکی نہیں بلکہ ہندی لکھا گیا ہے۔ “
رضا علی...