فائدہ سب سے زیادہ استاد محترم بوہرہ شادی میں جانے کا ہے ۔۔ایک تو وقت کے پابند لوگ ہیں ۔۔ساڑھے آٹھ مطلب ساڑھے آٹھ ہی ہوتا ہے ۔۔ساڑھے نو بجے تک گھر واپسی ہوجاتی ہے ان لوگوں کی شادی کی تقریبات سے۔۔اور سادگی پسند لوگ ہیں اپنی بوہری مسجد میں ہی شادیاں کرتے ہیں ۔۔۔وہی اپنے سادہ برقعوں میں ملبوس خواتین...