نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم یاد کررہے ہیں ۔۔۔آجائیے کہاں مصروف ہیں ۔۔۔دنوا دنوا دل سے گایا جا رہا ہے
  2. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    دل ناداں تجھے ہوا کیا ہے آخر اس درد کی دوا کیا ہے ہم ہیں مشتاق اور وہ بیزار یا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے میں بھی منہ میں زبان رکھتا ہوں کاش پوچھو کہ مدعا کیا ہے جب کہ تجھ بن نہیں کوئی موجود پھر یہ ہنگامہ اے خدا کیا ہے ہنگامہ
  3. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کیا بات ہے بھیا دونوں نے علامہ کا کلام منتخب کیا👏👏
  4. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    حصہ اول : 1905 تک ( بانگ درا) سختیاں کرتا ہوں دل پر غیر سے غافل ہوں میں ہائے کیا اچھی کہی ظالم ہوں میں جاہل ہوں میں میں جبھی تک تھا کہ تیری جلوہ پیرائی نہ تھی جو نمود حق سے مٹ جاتا ہے وہ باطل ہوں میں علم کے دریا سے نکلے غوطہ زن گوہر بدست وائے محرومی خذف چین لب ساحل ہوں میں ہے مری ذلت ہی کچھ...
  5. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثانیہ بھابھی کو یاد کرلیا کریں شکئل بھائی ۔۔۔آخر کو پاکستان کی بہو ہیں اور شعیب ملک ہندوستان کے داماد ۔۔۔
  6. سیما علی

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف علامہ اقبال کے اردو یا فارسی اشعار)

    ٹ ٹھہرتا نہیں کاروان وجود کہ ہر لحظ ہے تازہ شان وجود
  7. سیما علی

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف علامہ اقبال کے اردو یا فارسی اشعار)

    ت تپش اندوز ہے اس نام سے پارے کی طرح غوطہ زن نور میں ہے آنکھ کے تارے کی طرح عقل ہے تیری سپر عشق ہے شمشیر تری مرے درویش خلافت ہے جہانگیر تری ما سوا اللہ کے لیے آگ ہے تکبیر تری تو مسلماں ہو تو تقدیر ہے تدبیر تری کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
  8. سیما علی

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف علامہ اقبال کے اردو یا فارسی اشعار)

    پ پھولوں کو آئے جس دم شبنم وضو کرانے رونا مرا وضو ہو نالہ مری دعا ہو اس خامشی میں جائیں اتنے بلند نالے تاروں کے قافلے کو میری صدا درا ہو ہر دردمند دل کو رونا مرا رلا دے بے ہوش جو پڑے ہیں شاید انہیں جگا دے
  9. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    حکیم الامت کے محضر میں صنم کدہ ہے جہاں، اور مردِ حق ہے خلیل یہ نکتہ وہ ہے — کہ پوشیدہ لاالہ میں ہے صنم کدہ: بت خانہ، خلیل: حضرت ابراہیم (علیہ السلام)۔ تاریخِ انبیاء (علیہم السلام) میں رسولِ خدا (صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم) کے بعد، حضرت ابراہیم (علیہ السلام) کو ایک منفرد مقام حاصل ہے، جب آپ اپنی...
  10. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    یہ دَور اپنے براہیم کی تلاش میں ہے صنم کدہ ہے جہاں لا الہ الا اللہ کِیا ہے تُو نے متاعِ غرور کا سودا فریب سُود و زیاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ یہ مال و دولتِ دنیا، یہ رشتہ و پیوند بُتانِ وہم و گُماں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ بُتانِ
  11. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اہلِ طوفاں! آؤ دل والوں کا افسانہ کہیں موج کو گیسو بھنور کو چشمِ جانانہ کہیں دار پر چڑھ کر لگائیں نعرۂ زلفِ صنم سب ہمیں با ہوش سمجھیں چاہے دیوانہ کہیں صنم
  12. سیما علی

    آج کا قطعہ

    آمین ثم آمین
  13. سیما علی

    شکر الحمد للہ آپ بتائیے۔۔اتنی مصروفیت ہے کہ محفل پہ حاضری بالکل نہیں ۔۔

    شکر الحمد للہ آپ بتائیے۔۔اتنی مصروفیت ہے کہ محفل پہ حاضری بالکل نہیں ۔۔
  14. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے چچا غالب ارمان
  15. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آجائیے @گُلِ یاسمین بٹیا
  16. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بس پہلے ۔۔ السلام علیکم ۔ سب کپاں مصروف ہیں خاص طور پہ ہماری @گُلِ یاسمین بٹیا کہاں ہیں ۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
  17. سیما علی

    بِکھرے موتی

    علامہ ابن القیم رحمہ اللہ کی کتاب (اغاثۃ اللہفان ) "وأصل كل فتنة إنما هو من تقديم الرأي على الشرع، والهوى على العقل ". ہر فتنے کی بنیاد اصل میں یہ ہے کہ رائے کو شریعت پر اور خواہش کو عقل پر مقدم ٹھہرایا جائے۔ (إغاثة اللهفان من مصائد الشيطان:فصل وأما النوع الثاني من الفتنة (2/ 167)، ط. دار...
  18. سیما علی

    ورڈل/اردل

    Urdle (692) اُردل 6/7 ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ ⬛🟧⬛⬛ 🟦⬛⬛🟧 🟦⬛🟦⬛ 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com آج تکا بہت جلدی لگ گیا ۔۔😊
  19. سیما علی

    چند خوبصورت آیات

    سورۃ الانعام (مکی — کل آیات 165) بِسْم اللہ الر حمن الر حیم اَلْحَ۔مْدُ لِلّ۔ٰهِ الَّ۔ذِىْ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضَ وَجَعَلَ الظُّلُ۔مَاتِ وَالنُّوْرَ ۖ ثُ۔مَّ الَّ۔ذِيْنَ كَفَرُوْا بِرَبِّ۔هِ۔مْ يَعْدِلُوْنَ (1) سب تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جس نے آسمان اور زمین بنائے اور اندھیرا اور...
  20. سیما علی

    حدیثِ دوست.....فرامین رسول صلی اللہ علیہ و سلم

    جنت کا سوال اور جہنم سے پناہ مانگنے کی ترغیب سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بندہ سات بار جہنم سے پناہ طلب کرتا ہے تو وہ کہتی ہے: پروردگار! تیرے فلاں بندے نے مجھ سے پناہ طلب کی ہے پس تو اسے پناہ دے دے، اور جو شخص اللہ...
Top