کیونکہ یہی بچے چند منٹ کی تحریر نہ پڑھنے پر کئی کئی قسطوں پر مبنی ویب سیریز اور ویڈیوز ہنسی خوشی دیکھ لیتے ہیں۔ فلم کے نئی نسل پر اثرات سے انکار نہیں کیا جاسکتا لیکن اس کا اثر مثبت ہے یا منفی یہ کنٹرول ہمارے اپنے ہاتھ میں ہے۔ آج کی نسل بہت زیادہ فلم دیکھتی ہے اس کا سادہ سا ثبوت یوٹیوب کی...