نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    ناشپاتی ۔۔۔کا دوسرا نام ۔ استاد محترم ۔۔ ہم نے بھی جب سنا تو حیران ہوئے ۔۔۔
  2. سیما علی

    مدحتِ یار کی دَوا کیا ہے

    جیتی رہیے۔اللہ پاک اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
  3. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ماہی احمد آخر کہاں مصروف ہیں ۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
  4. سیما علی

    انور مقصود کے ساتھ ایک گفتگو

    بہت عمدہ ۔۔۔۔ ہم اکثر میڈیا کے لوگوں کے بارے میں یہ قیاس کرتے ہیں کہ یہ مذہب سے بہت دور ہیں ۔۔جبکہ حقیقت اسکے برعکس ہے ۔۔۔اشفاق احمد صاحب ،سلطان راہی کے بارے میں ایک واقعہ بیان کرتے ہیں۔۔ سلطان راہی کو قرات کا بہت شوق تھا ۔۔اور جب سورۂ مزمل کی تلاوت کرتے تو لوگوں پر وجد کا عالم طاری ہو جاتا...
  5. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نوجوان جہاں رسیا ہیں فلموں کے ۔۔۔وہیں پڑھنے لکھنے کے شوقین بھی ہیں ۔۔۔فلم امراؤ جان اپنے وقت کی کامیاب ترین فلم تھی جس میں ریکھا نے ہیروئن (امراؤ جان) کا کردار بڑی خوبصورتی سے ادا کیا تھا۔۔۔فلمی دنیا میں اکثر یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ اگر کسی ہدایت کار، فنکار، موسیقار، گلوکار اور شاعر کی کوئی فلم...
  6. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وجہ شاید یہی ہے ایک مرتبہ لکھنئو سے ہماری چچازاد بہن آئیں ۔۔۔وہ بتا رہیں تھیں کہ نوجوانوں کا حال یہ ہے کہ ایک وقت کھانا نہیں کھائیں گے پر فلم ضرور دیکھیں گے ۔ہمارے بہنوئی وکیل ہیں انکے دفتر میں جو لڑکا ٹائپنگ کیا کرتا تھا وہ ہفتے میں دو فلمیں دیکھتا تھا ۔۔یہی وجہ ہے کہ نوجوانوں کے لئے یہ...
  7. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جلدی سے آجائیں صابرہ امین بٹیا بھی مونگ کی دال والے سموسے بنائے ہیں ہم نے ۔۔۔۔۔
  8. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹوٹی ہوئی پیالی بھی ہمیں کہہ رہی ہے کہ جرمانہ اب استاد محترم کو اور عظیم دونوں کو ادا کرنا ہوگا ۔۔پر ہم نے دونوں کی جرمانے کی چائے بنالی ہے ..آجائیے ۔۔جرمانے کی چائے حاضر ہے پوری کیتلی ۔۔۔۔اور سموسے بھی ہیں مونگ کی دال کے ۔۔
  9. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ارے شکیل بھیا ہمیں تو جیہ بہادری بھی رادھا کے کردار میں یاد ہیں ۔جیہ بہادری جو بعد میں جیہ بچن بنی ۔۔انکی فلم انڈسٹری میں اپنی ایک منفردپہچان ہے۔۔انھوں نے ثابت کیا کہ کچھ بغیر کہے اور بولے بغیر بھی اداکاری کے جوہر دکھائے جاسکتے ہیں ۔۔۔
  10. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بس پھر کبھی کبھی ثمرہ کو بھی بلا لیجے ۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
  11. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ترتیب خراب کرنے پر جرمانہ بھئ ادا کرنا ہوتا ہے ۔۔۔
  12. سیما علی

    بِکھرے موتی

    قالَ عَلِيٌّ (ع): يَاْتِى عَلَى النّاسِ زَمانٌ لا يَبْقى فِيهِمْ مِنَ الْقُرآنِ اِلاّ رَسْمُهُ وَ مِنَ الاِسْلامِ اِلاّ اِسْمُهُ، مَساجِدُهُم، يَوْمَئِذ عامَرَةٌ مِنَ البِناءِ، خَرابٌ مِنَ الْهُدى. مولائے کائنات امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام نے فرمایا: ایک دن لوگوں کے لئے آئے گا جب قرآن پاک...
  13. سیما علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 27 ( ی ) ( ف ) ( ے ) ( گ ) ( م ) ( ن ) #Hijjay https://hijjay.com
  14. سیما علی

    صبح بخیر!

    السلام علیکم صبح بخیر 🌲🪴🌲🪴🌲 ترجمہ : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ابن آدم مجھے تکلیف پہنچاتا ہے۔ وہ زمانہ کو گالی دیتا ہے حالانکہ میں ہی زمانہ ہوں، میرے ہی ہاتھ میں سب کچھ ہے۔ میں رات اور دن کو ادلتا بدلتا رہتا ہوں۔ صحیح بخاری : 4826
  15. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    یقیناً تو صحرا کو گلزار کر دے تو ہی یہ صفت ، یہ ہنر رکھنے والا بکھر جائے پل بھر میں ہر شے جہاں کی تو ہی سب کو شیر و شکر رکھنے والا ثنا میں ہے مصروف تیری الٰہی ! فراغؔ آج ہے چشمِ تر رکھنے والا فراغ روہوی
  16. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    بحر و بر کو سنبھالتا ، تُو ہے ہیرے موتی نکالتا ، تُو ہے مشرقوں سے اُبھار کر سورج دن سے راتیں اجالتا ، تُو ہے جنکو خود بُلا کے لاتا ہوں اُن بَلاؤں کو ٹالتا ، تُو ہے دیکھی اَن دیکھی سب زمینوں پر سب خلائق کو پالتا ، تُو ہے جان جاتی ہے جب بھی شورش سے دردِ دل کو سنبھالتا ، تُو ہے ہر بھنور...
  17. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    آپ خلقت میں ہیں ذی شان رسول عربی آپ سلطانوں کے سلطان رسول عربی آپ سا کوئی نہیں کوئی نہیں کوئی نہیں آپ نبیوں کا ہیں ارمان رسول عربی دل بھی ہے یہ آپ کا ،جان بھی یہ آپ کی کیا کروں آپ پہ قربان رسول عربی آپ کی خدمت عالی میں چلا آیا ہوں لے کے گھر کا سروسامان رسول عربی پھر نگاہ کرم کریں آقا امت...
  18. سیما علی

    محفل کے جِن بھوت

    درست کہا آپ نے ۔۔۔ہم نے تو ٹوٹا پھوٹا لکھنا یہیں سے سیکھا ۔۔۔
  19. سیما علی

    غالب سب کہاں کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیں

    ماہی بٹیا یہ کیا ہے!!!!🤔
  20. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    آئی نسیم کوئے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کھنچنے لگا دل سوئے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کعبہ ہمارا کوئے محمد صلی اللہ علیہ وسلم مصحف ایماں روئے محمد صلی اللہ علیہ وسلم طوبیٰ کی جانب تکنے والوں آنکھیں کھولو ہوش سنبھالو دیکھو قد دلجوئے محمد صلی اللہ علیہ وسلم نام اسی کا باب کرم ہے دیکھ یہی محراب حرم...
Top