مولانا عبدالرحمن جامی نے کہا:
حسنِ یوسف، دمِ عیسیٰ، یدِبیضاداری،
آنچہ خوباں ہمہ دارند، تو تنہا داری
ترجمہ:’’یوسف علیہ السلام کا حُسن ، عیسیٰ علیہ السلام کی مسیحائی اور موسیٰ علیہ السلام کایِد بیضا، الغرض جو خوبیاں اور کمالات تمام انبیائے کرام علیہم السلام میں متفرق طور پر تھیں، یارسول اللہ! آپ...