گل آجکل کہاں مصروف ہیں ۔۔
السلام علیکم
لاريب اخلاص بٹیا کیسی ہیں آپ بہت اچھا لگا آپکو دیکھ کر ۔
رومی بھی عرصہ ہو ا محفل پہ نہیں آئیں ۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
ہمارا یہ شعر لکھنے سے شاید پوری طرح بات نہیں واضع نہیں ہوئی ۔۔۔۔۔۔۔
قطعنا مقصد یہ نہیں تھا ۔۔۔ہمارا مقصد یہ تھا کہ وردی پہنے سے غازی اورشہید کا کوئی تعلق نہیں ہے یا لفاظی جنرل کرے اب وہ انگریزی میں کرے یا کسی اور زبان میں ۔۔۔۔مسلمان وہی ہے جو اس شعر میں بیان ہے ۔۔۔مسلمان کا خلاصہ یہی ہے ۔۔
بھانجے اس کا مذاق نہیں ۔۔
اول تو کھانے کی یعنی رزق کے ساتھ گندہ مذاق نہیں اسکی قدر و قیمت ان سے پوچھیے جو کچرے اور گند سے اٹھا کے اپنی بھوک مٹاتے ہیں اور
اگر رضا بھی کبھی کھانے کا مذاق کرتے ہیں تو ہم انکو بھی منع کرتے ہیں ۔۔۔اور کسی کے فرقے یا مسلک سے متعلق اگر کوئی ایسی بات ہو تو ہمیں کبھی...
امیرالمؤمنینؐ علیؐ ابن ابی طالبؐ علیہ السلام
نہج البلاغہ ۔۔148
انسان اپنی زبان کے نیچے چھپا ہوا ہے .
مطلب یہ ہے کہ انسان کی قدرو قیمت کا اندازہ اس کی گفتگو سے ہوجاتا ہے .کیونکہ ہر شخص کی گفتگو اس کی ذہنی واخلاقی حالت کی آئینہ دار ہوتی ہے جس سے اس کے خیالات و جذبات کا بڑی آسانی سے اندازہ لگایا...
مولا علی علیہ السلام فرماتے ہیں
شروع سردی میں سردی سے احتیاط کرو اور آخر میں اس کاخیر مقدم کر و ,کیونکہ سردی جسموں میں وہی کرتی ہے ,جو وہ درختو ں میں کرتی ہے کہ ابتدائ میں درختوں کو جھلس دیتی ہے ,اور انتہا میں سرسبز و شاداب کرتی ہے.۔۔۔۔
ترجمہ : نبی اکرم ﷺ نے فرمایا جس شخص نے کہا میں ﷲ کے رب ہونے پر اسلام کے دین ہونے پر اور محمد ﷺ کے رسول ہونے پر راضی ہوں اس کے لیے جنت واجب ہوگئی
(ابوداؤد ، 1353/1)
السلام علیکم
صبح الخیر
امام ابن القیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
“مخلوق میں سب سے زیادہ دھوکے میں وہ ہے؛ جس کو دنیا نے دھوکا دیا، اور اس نے جلد بازی کی، اس (دنیا) کو آخرت پر ترجیح دی اور آخرت کے مقابلے میں اس (دنیا) پر راضی ہو گیا!”
(الداء والدواء: 79)
شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
«والقرآن مورد يرده الخلق كلهم، وكل ينال منه على مقدار ما قسم الله له».
’قرآن کریم ایسا گھاٹ ہے کہ ساری مخلوق جہاں سیراب ہونے آتی ہے، ہر ایک اس سے اتنا فیض یاب ہوتا ہے جو اللہ نے اسکی قسمت میں رکھا ہے’۔
[درء تعارض العقل والنقل 7/ 427]
ہم آپکو پارسی خاتون سے ملواتے ہیں جو آن لائن پارسی کھانے فراہم کرتیں ہیں ۔انکا نام گلنار کاؤسجی ہے ۔۔
گلنار نے بتایا کہ انہیں سب سے زیادہ آرڈر مسلم کمیونٹی سے ملتے ہیں ، وہ کہتی ہیں مجھے اندازہ نہیں تھا کہ مسلم کمیونٹی پارسی کھانوں کی اتنی شوقین ہے، ہم نے سوشل میڈیا پراپنا کچن متعارف...
یہ کراچی ہمارا پہلا پیار جس کے سحر نے آج تک اپنے حصار میں جکڑ رکھا ہے کراچی ایک طلسماتی شہر جس کا جادو سر چڑھ کر بولتا ہے۔۔۔۔۔۔کراچی، پاکستان کا ایک ایسا شہر جہاں ہر قوم، ہر مذہب اور ہر مسلک کا فرد آباد ہے کراچی مختلف تہذیبوں کی آماجگاہ ہے ۔۔آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی،ناپا اور دیگر متعدد...
اب برنس رو ڈ کی اکثر عمارتوں میں چوتھی اور پانچویں منزلیں بھی تعمیر کی ہوئی نظر آتی ہیں۔ اس صورت حال نے علاقے کی تقریباً تمام خوب صورت عمارتوں کا چہرہ بگاڑ دیا ہے۔ واضح رہے کہ ان پرانی عمارتوں میں سے اکثر 1930کی دہائی میں تعمیر کی گئی تھیں۔
اس بات کی تصدیق سبزی گلی کے کونے پر موجود ایک عمارت...
دود داغ سر سودا زدہ کرتا ہے سیاہ
اے جنوں ہم کبھی رکھتے ہیں جو دستار سفید
روشن اے ماہ کیا تو نے سیہ خانہ مرا
تیرے جلوے سے ہوئے ہیں در و دیوار سفید
امام بخش ناسخ
جلوے