ضرار بن الازورصحابی رسول ﷺ ہیں ۔۔
ضرار اپنے قبیلہ کے اصحاب ثروت میں تھے، عرب میں سب سے بڑی دولت اونٹ کے گلے تھے،حضرت ضرار کے پاس ہزار اونٹوں کا گلہ تھا، اسلام کے جذب وولولے میں تمام مال ودولت چھوڑ کر خالی ہاتھ آستانِ نبوی پر پہنچے قبول اسلام کے بعد آنحضرتﷺ نے بنی صید اوربنی ہذیل کی طرف بھیجا۔...