نتائج تلاش

  1. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    شکر خالق کس طرح سے ہو اَدا اک زباں اور نعمتیں بے اِنتہا پھر زباں بھی کس کی مجھ ناچیز کی وہ بھی کیسی جس کو عصیاں کا مزا اے خدا کیوں کر لکھوں تیری صفت اے خدا کیوں کر کہوں تیری ثنا گننے والے گنتیاں محدود ہیں تیرے اَلطاف و کرم بے انتہا سب سے بڑھ کر فضل تیرا اے کریم ہے وجودِ اقدسِ خیر الوریٰ...
  2. سیما علی

    آج کی آیت

  3. سیما علی

    ورڈل/اردل

    Urdle (707) اُردل 7/7 ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛🟦 🟦⬛⬛🟦 🟦⬛⬛🟦 🟦⬛🟦🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  4. سیما علی

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف علامہ اقبال کے اردو یا فارسی اشعار)

    ج جا بسا مغرب میں آخر اے مکاں تیرا مکیں آہ! مشرق کی پسند آئی نہ اس کو سر زمیں
  5. سیما علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 25 ( ہ ) ( ٹ ) ( ب ) ( ک ) ( ے ) ( و ) #Hijjay https://hijjay.com
  6. سیما علی

    Word of the Day

    Word of the Day: precarious This word has appeared in 413 articles on NYTimes precarious /prəˈkɛriəs/ adjective 1not secure; beset with difficulties offering no ease or reassurance fraught with danger While the eruption could be big, it is a highly localized event, officials say. Last Saturday...
  7. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رومانی تہذیب پر حاوی نظر آتا ہے۔۔۔۔ایک مصرع جاوید اختر صاحب کا ۔۔دھڑکنوں میں تیرے گیت ہیں ملے ہوئے۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
  8. سیما علی

    ورڈل/اردل

    Urdle (706) اُردل 5/7 🟧⬛⬛⬛ ⬛⬛🟦⬛ 🟦⬛🟦🟦 🟦⬛🟦🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  9. سیما علی

    حاضر جوابیاں

    بامحاورہ زبان، بذلہ سنجی اور سخن فہمی دلی والوں کی زندگی میں یوں رچی بسی ہے کہ دلی کی پنواڑنیں اور منیھارنیں تک زبان کے معاملے میں یکتا تھیں۔ ایک بار حضرت داغ دہلوی اپنے ساتھیوں سمیت ’’پھول والوں کی سیر‘‘ میں گئے۔ داغ پان بہت کھاتے تھے۔ دوران سیر انھیں ایک نوجوان پنواڑن کی سجی سجائی دکان نظر...
  10. سیما علی

    حاضر جوابیاں

    ریاست بھوپال کی نواب شاہ جہاں بیگم کے شوہر نواب صدیق حسن خاں کی خدمت میں ایک مولوی صاحب ملازمت کے امیدوار کی حیثیت سے آئے۔ نواب صاحب نے نام پوچھا تو انھوں نے جواب دیا ’’محمد مداح الدین قادری مجدّدی‘‘۔ نواب صاحب مسکرا کر بولے ’’آپ کے نام میں تو بہت سی دالیں ہیں۔‘‘ مولوی صاحب نے برجستہ کہا...
  11. سیما علی

    حاضر جوابیاں

    حاضر جوابی اور بذلہ سنجی میں اکبر الٰہ آبادی بہت شہرت رکھتے تھے۔ ایک دفعہ ان کے ایک دوست نے انھیں ایک ایسی ٹوپی پیش کی جس پر ’’قل ھو اللہ‘‘ کڑھا ہوا تھا، اکبر نے ٹوپی کو دیکھتے ہی کہا، ’’بھئی! بہت عمدہ۔ کسی دعوت میں کھانا ملنے میں دیر ہو جائے تو یہ ٹوپی پہن لو۔ سب سمجھ لیں گے کہ انتڑیاں قل ھو...
  12. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما علی ....کا خیال ہے کہ سب کہیں مصروف ہیں جو اس لڑی سے دور ہیں۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
  13. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کنارا دوسرا دریا کا جیسے وہ ساتھی ہے مگر محرم نہیں ہے دلوں کی روشنی بجھنے نہ دینا وجودِ تیرگی محکم نہیں ہے امجد اسلام امجد تیرگی
  14. سیما علی

    مبارکباد سید عمران کے محفل پہ آٹھ سال

    سید عمران صد فی صد درست کہا ؀ سیف الدین سیف کا ایک شعر ہے: سیف انداز بیاں رنگ بدل دیتا ہے ورنہ دنیا میں کوئی بات‘ نئی بات نہیں پہلے زبان دانی پہ بہت زور دیا جاتا تھا کہ انسان کے منہ سے نکلنے والے الفاظ نہ صرف اس کی تہذیب بلکہ نسب بھی ظاہر کرتے ہیں۔ اور سید عمران اپنے ہر لفظ میں اپنا حسب نسب...
  15. سیما علی

    مبارکباد سعادت کے محفل پہ سولہ سال

    بہت مبارک ہو سعادت ۔ جاسمن بٹیا کی دعاؤں پہ آمین۔
  16. سیما علی

    شبِ مہ

    بہت خوب ۔ جیتی رہیے۔۔۔
  17. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید اس بات سے ہم جیسے ملکوں کی عورتیں کچھ تو خوش ہوسکتی ہیں کہ جب ان جیسے ادارے کہتے یہ بات کہ انکے لئے یہ ناممکنات میں سے ہے تو ہم جیسے ملک تو پتہ نہیں کب یہ ہدف حاصل کر سکیں گے ۔۔اس رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے ۔۔مردوں سے پیچھے رپورٹ کہتی ہے کہ، "سن 2019 میں مردوں کو ملنے والے ایک ڈالر کے...
  18. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صنفی مساوات ۔۔دنیا میں سن 2030 تک صنفی مساوات حاصل کرنے کا ہدف اب تقریباً ناممکن ہے۔۔ اقوام متحدہ نے جو رپورٹ جاری کی ہے ،اس میں کہا گیا ہے کہ اس عالمی ادارے کی طرف سے سن 2030 تک صنفی مساوات حاصل کرنے کا جو ہدف مقرر کیا گیا تھا، وہ دنیا بھر میں خواتین کے ساتھ صحت، تعلیم، روزگار اور اقتدار کے...
Top