اذا أراد الله بعبد خيرا جعله معترفا بذنبه ممسكا عن ذنب غيره جوادا بما عنده زاهدا فيما عنده محتملا لأذى غيره
جب اللہ مالک الملک بندے کے ساتھ بھلائی کا ارادہ کرتا ہے اس کو اس طرح بنا دیتا ہے کہ
اس کو اپنے گناہوں کا اعتراف اور فکر ہوتی ہے
دوسروں کی عیب جوئی نہیں کرتا
اور جو کچھ اس کے پاس ہے اس میں...