نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ورڈل/اردل

    Urdle (711) اُردل 5/7 🟦🟧⬛⬛ 🟦🟧⬛⬛ 🟦⬛🟦⬛ 🟦🟦🟦⬛ 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  2. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عین ممکن تھا ہم بھی آج بونگ ڈال کے پائے ہی پکاتے ۔۔مگر آپکے بھائی صاحب نہ پائے کھاتے ہیں نہ ہی نہاری تو جب بناتے ہیں ۔انکے لئے کچھ اور بنانا ہوتا ہے ۔۔بس اٹھا کہ رکھ دیے کیونکہ ہم دونوں ہی تھے تو مٹر پلاؤ اور آلو گوشت پکا لیا۔۔۔۔۔
  3. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فی ا لحال ہم باورچی خانے سے سارے کام کرکے فارغ ہوئے ہیں ۔۔۔۔
  4. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کدھر مصروف ہیں سب ۔۔۔۔ السلام علیکم ۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
  5. سیما علی

    صبح بخیر!

    السلام علیکم صبح بخیر ترجمہ : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر نبی کو ایک دعا حاصل ہوتی ہے (جو قبول کی جاتی ہے) اور میں چاہتا ہوں کہ میں اپنی دعا کو آخرت میں اپنی امت کی شفاعت کے لیے محفوظ رکھوں۔ (صحیح بخاری، ۶۳۰۴)
  6. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    قدرتی طورسے آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی پیشانی پرایک نورانی چمک تھی۔ چنانچہ دربار رسالت کے شاعر مداح رسول حضرت حسان بن ثابت رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ نے اسی حسین و جمیل نورانی منظر کو دیکھ کر یہ کہا ہے کہ مَتَی یَبْدُ فِی الدَّاجِی الْبَھِیْمِ جَبِیْنُہٗ! یَلُحْ...
  7. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    حضرت علامہ بوصیری رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ نے اپنے قصیدۂ بردہ میں فرمایا کہ ؎ مُنَزَّہٌ عَنْ شَرِیْکٍ فِیْ مَحَاسِنِہٖ فَجَوْھَرُ الْحُسْنِ فِیْہِ غَیْرُ مُنْقَسِمٖ یعنی حضرت محبوب خدا صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ اپنی خوبیوں میں ایسے یکتا ہیں کہ اس معاملہ میں ان...
  8. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    آپ نے محنت کی عظمت کا لوگوں کو احساس دیا آپ سے پہلے دنیا میں خوش حال کوئی مزدور نہ تھا پیار سے پتھر دل والوں کو آپ نے ہی تسخیر کیا آپ کے خُلق سے وار کسی تلوار کا بھی بھر پور نہ تھا اعجاز رحمانی
  9. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    حیران ہے تاریخ، کہ طے کیسے کیا تھا اِک رات میں صدیوں کا سفر، رحمتِ عالم! یہ آپ کا صدقہ ہے جو دنیا میں ہے جاری تہذیب و تمدن کا سفر رحمتِ عالم! یہ علم کی دولت بھی ہمیں آپ نے دی ہے بخشا ہمیں جینےکا ہنر رحمتِ عالم! تخصیص نہیں کوئی جہاں شاہ و گدا کی وہ در ہے فقط آپ کا در رحمتِ عالم! اعجاز رحمانی
  10. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    یا ذا الجمال تعالیٰ اللہ خالقہ فمثلہ فی جمیع الخلق لم اجد ’’اے صاحب جمال (ﷺ)کہ جس کا خالق، اللہ، بزرگ و برتر ہے سو اس کی مثال ساری مخلوق میں،مَیں نے کہیں نہیں پائی‘‘-
  11. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گُلِ یاسمیں بھی بہت. مصروف ہیں
  12. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیجیے یہ دیکھ کے ہمارا دل بہت خوش ہوا کہ صابرہ امین بٹیا کے مراسلے آج محفل پہ نظر آ رہے ۂیں۔
  13. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دعائیں آپکے لئے بہت ڈھیر ساری شاد و آباد رہئیے ۔۔۔
  14. سیما علی

    مبارکباد محمد خلیل الرحمٰن کے اردو محفل میں تیرہ سال

    بھیا آپکو بہت بہت مبارک ۔۔۔ اللہ آپکو اور آپکے پیاروں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔انتہائی شفیق اور پیارے انسان ! جن سے ہمیں ملاقات کا بھی شرف حآصل ہے ۔۔جسقدر پیارا لکھتے ہیں ویسے ہی پیارا بولتے ہیں ۔۔آجکل بہت مصروف ہیں اور بہت کم محفل پر جلوہ افروز ہوتے ہیں ۔۔۔ بھیا پلیز پابندی سے آئیں ہمیں...
  15. سیما علی

    مبارکباد شمشاد کے اردو محفل میں اٹھارہ سال

    بہت بہت مبارک ہو شمشاد بھیا ! اردو محفل میں ہمارے سب پہلے گائیڈ ۔۔۔کہیں اٹکے کہیں کچھ بات سمجھ میں نہیں آئی فوراً بتایا ۔آپا ایسے نہیں ایسے کر لیجیے۔۔بہت نفیس اور ملنسار ۔۔اردو محفل کے رُوحِ رَواں ۔۔۔ہمیں یقین ہے کہ انکے مراسلوں کی تعداد پر کوئی پہنچ بھی نہیں سکتا۔۔۔دعا ہےکہ پروردگا ر صحت...
  16. سیما علی

    اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں۔۔۔

    ایک زمانے میں ہم بھی میڑوپولیٹن اسکول کے پاس رہتے تھے ۔۔۔اس زمانے میں عرشی سنیما ہوا کرتا تھا اور بہت سی فلمیں دیکھی ہم نے۔۔۔اس وقت ہندوستانی فلمیں بھی ہمارے سنیما میں دکھائی جاتیں تھیں ہم نے فلم نورجہاں دیکھی ۔جس میں مینا کماری تھیں ۔۔
  17. سیما علی

    اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں۔۔۔

    ابھی ابھی ہماری بیٹی گرم گرم لے کر آئیں IDEAS کے آؤٹ لیٹ کےسامنے مونگ پھلی والا کھڑا ہوتاہے۔۔۔
  18. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلوا بھی کھلائیں گے گاجر کا آج ہی بنایا ہے صابرہ بٹیا ۔۔سچ وہ پرانی گپ شپ والے دن یاد آگئے آجائیں جلدی سے اپنے ملک آجائیں ۔۔بہت رہ لیں پردیس......کبھی لگا ہی نہیں کہ وہ ڈیڑھ ڈیڑ ھ گھنٹے فون پہ گفتگو ہوتی تھی یا بالمشافہ ۔۔۔🤔🤔🤔🤔🤔
  19. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کیسا نظامِ عدل میاں ! سُن لِیا کرو! ہم در بہ در گئے ہیں یہ زنجیر کھینچتے لے لے کے اُن کا نام مجھے دیکھتے ہیں لوگ ایسے میں کاش وہ مری تصویر کھینچتے ضامن جعفری تصویر
  20. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کوئی موسم بھی رہائی نہیں دیتا ہم کو رُت بدلتی ہے تو زنجیر بدل جاتی ہے حفیظ جوہر زنجیر
Top