بھئی ہمیں تو عینی شاہ مذاق میں بھی کراس عنایت کرتی ہیں تو ہم اُس کی بھی شکایت کرتے ہیں۔ :)
پھر ضروری نہیں ہے کہ محفل میں ہم ہر کسی سے ہی بحث کریں۔ بذاتِ خود میں محفل میں بہت سی پوسٹس کو نظر انداز کر دیتا ہوں۔ اگر میں ایسا نہ کروں تو میرا سارا دن ہیں لڑائی جھگڑے میں گزرے اور یہ سب معاملات میری...