نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ماشاءاللہ ۔۔۔۔! آخر جلوہ نما ہو ہی گئے جناب بھی ۔۔۔! زبردست امیج ہے بھائی ۔۔۔! (Y)

    ماشاءاللہ ۔۔۔۔! آخر جلوہ نما ہو ہی گئے جناب بھی ۔۔۔! زبردست امیج ہے بھائی ۔۔۔! (Y)
  2. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - دبئی میں دوسرا ٹیسٹ میچ

    یونس خان تو آؤٹ ہو گئے ہیں۔
  3. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - دبئی میں دوسرا ٹیسٹ میچ

    یعنی انیس بھائی دعا بھی خوب دل سے مانگتے ہیں کہ وارفتگی میں الفاظ ارادے کے بجائے لاشعور کی کھڑکی سے برامد ہوتے نظر آتے ہیں۔ :p:) اب یہی کرنا پڑے گا کہ ہم دعا کریں اور آپ آمین کہیں ۔۔۔! :)
  4. محمداحمد

    شکریہ انیس بھائی ۔۔۔! آپ کا نوٹ خوب ہے اور نوٹ پڑھ کر ہی ٹیکا لگ گیا ہم کو۔ :) :)

    شکریہ انیس بھائی ۔۔۔! آپ کا نوٹ خوب ہے اور نوٹ پڑھ کر ہی ٹیکا لگ گیا ہم کو۔ :) :)
  5. محمداحمد

    ہاہاہاہااہاہا ۔۔۔۔ ضبط اب کہاں ۔۔۔؟ اب تو عمر سیف بھائی ہی نظر آتے ہیں۔ :) :)

    ہاہاہاہااہاہا ۔۔۔۔ ضبط اب کہاں ۔۔۔؟ اب تو عمر سیف بھائی ہی نظر آتے ہیں۔ :) :)
  6. محمداحمد

    :) :)

    :) :)
  7. محمداحمد

    تعارف ۔۔۔۔۔۔۔۔ نام ہے میرا!

    خوش آمدید عینی صاحبہ ۔۔۔۔! اُمید ہے محفل میں آپ کا وقت خوب گزرے گا۔
  8. محمداحمد

    :) :) :)

    :) :) :)
  9. محمداحمد

    :) :) محفلین کے صبر کا امتحان سب اپنے اپنے اسٹائل میں لیتے ہیں۔ :) :)

    :) :) محفلین کے صبر کا امتحان سب اپنے اپنے اسٹائل میں لیتے ہیں۔ :) :)
  10. محمداحمد

    بلاکس کا کھیل

    زبردست (y) ویسے لگتا ایسا ہی ہے کہ بچوں کے نام پر نین بھیا اپنی "کھلاڑی طبیعت" کی تسکین کا سامان کرتے رہتے ہیں۔ :D:p
  11. محمداحمد

    6 سال بعد شکل دکھائی ہے نا محفلین کو ۔۔۔! :) :)

    6 سال بعد شکل دکھائی ہے نا محفلین کو ۔۔۔! :) :)
  12. محمداحمد

    :) :)

    :) :)
  13. محمداحمد

    :) :)

    :) :)
  14. محمداحمد

    وارِ ث علوی کے انتقال کے ساتھ بر صغیر ہندوپاک میں اردو تنقید کے ایک عہد کا خاتمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔۔۔! وارث علوی کے انتقال کا سن کر افسوس ہوا ۔۔۔ ہندوستان میں تحریر و تالیف کے حوالے سے یقیناً ایک بڑا نام ہے وارث صاحب کا۔ اللہ مرحوم پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔
  15. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - دبئی میں دوسرا ٹیسٹ میچ

    انہی بابوں سے کچھ اُمید ہے ورنہ تو ٹیسٹ اور ٹی 20 برابر ہی ہیں۔
  16. محمداحمد

    تصویر میں اتفاق سے پیارے لگ رہے ہیں ورنہ حلیے سے تو شاعر ہی ہیں۔ :) :) بقول کسے، شاعر دنیا...

    تصویر میں اتفاق سے پیارے لگ رہے ہیں ورنہ حلیے سے تو شاعر ہی ہیں۔ :) :) بقول کسے، شاعر دنیا کی سب سے زیادہ غیر شاعرانہ چیز ہوتے ہیں۔ ہمارے قریبی لوگ جانتے ہیں کہ ہم اس بات کا ہمیشہ پاس رکھتے ہیں۔ :) :)
  17. محمداحمد

    مکڑی کے جالوں میں چھپے درخت

    بہت اعلیٰ ہے ذوالقرنین بھائی ۔۔۔۔! (y)
  18. محمداحمد

    ہماری طرح 2 چار دن کے لئے لگا لیجے۔ ویسے تو بندہ سامنے نہ ہو تو ذرا رعب رہتا ہے۔ :) :)

    ہماری طرح 2 چار دن کے لئے لگا لیجے۔ ویسے تو بندہ سامنے نہ ہو تو ذرا رعب رہتا ہے۔ :) :)
Top