نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ناصر کاظمی عشق میں جیت ہوئی یا مات

    واہ واہ واہ بہت ہی خوب انتخاب شمشاد بھائی۔۔۔۔! آج کی رات نہ چھیڑ یہ بات (y)
  2. محمداحمد

    لیاقت علی عاصم غزل ۔ کشتِ اُمّید بارور نہ ہُوئی ۔ لیاقت علی عاصمؔ

    محترم محمد وارث صاحب ۔۔۔۔! السلام علیکم، کیا یہ ممکن ہے کہ لیاقت علی عاصم صاحب کا پری فکس بن جائے پسندیدہ کلام کے لئے؟
  3. محمداحمد

    لیاقت علی عاصم غزل ۔ کشتِ اُمّید بارور نہ ہُوئی ۔ لیاقت علی عاصمؔ

    بہت شکریہ طارق شاہ صاحب اور محمد بلال اعظم صاحب
  4. محمداحمد

    نظم ۔۔۔۔ منظر سے پس منظر تک ۔۔۔ از : محمد احمدؔ

    بہت شکریہ محمد اسامہ سرسری بھائی۔۔۔۔! خوش رہیے۔
  5. محمداحمد

    نظم ۔۔۔۔ منظر سے پس منظر تک ۔۔۔ از : محمد احمدؔ

    بہت شکریہ طارق صاحب، حوصلہ افزائی کے لئے ممنون و متشکر ہوں۔
  6. محمداحمد

    نظم ۔۔۔۔ منظر سے پس منظر تک ۔۔۔ از : محمد احمدؔ

    بہت محبت ہے آپ کی فلک شیر بھائی۔۔۔۔! :love:
  7. محمداحمد

    لیاقت علی عاصم غزل ۔ اب کِسے معلُوم کیا کیا جل گیا ۔ لیاقت علی عاصم

    بہت شکریہ تمام احباب کا۔ خاص طور پر بلال کا کہ اب یہ بلانے پر ہی تشریف لاتے ہیں۔
  8. محمداحمد

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    عبید الرحمٰن عبیدؔ کی دو خوبصورت غزلیں عبید الرحمٰن عبیدؔ بہت اچھے شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ میرے بہت ہی عزیز بھائی بھی ہیں اور میرے شفیق اُستاد بھی ۔ اگر آج میں کچھ ٹوٹے پھوٹے شعر نظم کر لیتا ہوں تو اس کے پیچھے اُنہی کا ہاتھ ہے۔ سچ پوچھیے تو ۔۔۔۔۔۔ مزید پڑھیے۔
  9. محمداحمد

    نظم ۔۔۔۔ منظر سے پس منظر تک ۔۔۔ از : محمد احمدؔ

    منظر سے پس منظر تک (نظم) کھڑکی پر مہتاب ٹکا تھا رات سنہری تھی اور دیوار پہ ساعت گنتی سَوئی سَوئی گھڑی کی سُوئی چلتے چلتے سمت گنوا کر غلطاں پیچاں تھی میں بھی خود سے آنکھ چُرا کر اپنے حال سے ہاتھ چھڑا کر برسوں کو فرسنگ بنا کر جانے کتنی دور چلا تھا جانے کس کو ڈھونڈ رہا تھا دھندلے دھندلے چہرے...
  10. محمداحمد

    لے لے سکون قلب بھی، جو چاہے دے سزا مجھے

    بہت خوب ذوالفقار نقوی صاحب۔ اچھی غزل ہے۔ داد قبول کیجے۔
  11. محمداحمد

    سپنے دیکھو، پَر اپنے دیکھو

    بہت خوب نوید رزاق صاحب، اتنی چھوٹی بحر میں شعر کہنا بڑا مشکل کام ہے۔
  12. محمداحمد

    ہمارا حال فیس بک پر ہے۔ اور آج کل لوگ ہمارے حال پر تبصرے کرتے ہیں۔ ہماری فیس بک جو اردو میں ہو...

    ہمارا حال فیس بک پر ہے۔ اور آج کل لوگ ہمارے حال پر تبصرے کرتے ہیں۔ ہماری فیس بک جو اردو میں ہو گئی ہے۔ :) :)
  13. محمداحمد

    عمران خان اور مولانا ٖفضل الرحمان کا تقابلی جائزہ ۔ طلعت حسین کی نظر سے

    اگر اس تحریر کا خلاصہ کیا جائے تو ایک ہی بات سامنے آتی ہے کہ دونوں ہی دائیں بازو سے تعلق رکھتے ہیں۔ ورنہ تو دونوں کی شخصیات میں کافی تضاد ہے۔ ہمارا ووٹ عمران خان کے لئے ہے کہ مولانا کو بارہا آزمایا جا چکا ہے جبکہ عمران خان کی آزمائش ابھی ابتدائی مرحلوں میں ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ ہماری رائے بھی...
  14. محمداحمد

    لاجواب

    لاجواب
  15. محمداحمد

    :) :) :)

    :) :) :)
  16. محمداحمد

    :) :)

    :) :)
  17. محمداحمد

    یہ عائشہ ہمیشہ ایسا ہی کرتی ہیں۔ :(

    یہ عائشہ ہمیشہ ایسا ہی کرتی ہیں۔ :(
  18. محمداحمد

    ہو جائیے۔۔۔۔۔ ! کچھ دنیا دکھاوا بھی ہونا چاہیے۔ :ڈی

    ہو جائیے۔۔۔۔۔ ! کچھ دنیا دکھاوا بھی ہونا چاہیے۔ :ڈی
Top