اگر بات "آج کی خبر" کے زمرے تک ہوتی تو مجھے بھی اس سے صد فی صد اتفاق تھا کہ یہ وہ زمرہ ہے جہاں نہ جانے کہاں کہاں سے منفی اور متنازع خبریں لا کر ڈھیر کر دی جاتی ہیں۔ پھر یہاں سے بے ضابطہ تکرار شروع ہو جاتی ہے جو بالآخر محفل کے ماحول کی خرابی کا باعث بنتی ہے۔
ہاں اگر کوئی شخص کسی موضوع پر گفتگو...