غیر متعلقہ بات کے لئے پیشگی معذرت!
یہ تحریر پڑھنے سے پہلے یعنی اس وقت جب ہم نے صرف دھاگے کا عنوان اور زمرے کا نام پڑھا تھا تو بے ساختہ اخذ ہوجانے والا نتیجہ کچھ یوں تھا۔ :
"دل کا سکون" "گپ شپ" میں ہے۔ :)
میرا خیال تو یہی ہے کہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا یہ کام اسلامی تعلیمات کی روشنی میں ہی تھا اور اُن کی دور اندیشی کی دلیل بھی۔
رہی غیب کے علم کی بات تو یہ بات اگر درخت کٹتے وقت کہی جاتی شاید روا بھی ہوتی لیکن آج "مقدس" مقامات کا جو حال ہے وہ تو روزِ روشن کی طرح عیاں ہے۔
دراصل قبر کو...
درخت کیوں کاٹنے کا حکم دیا۔ آج اگر یہ درخت ہوتا تو کتنے "مسلمان" فیضیاب ہوتے۔ دھاگے باندھتے، منتیں مانتے، چڑھاوے چڑھاتے۔ کتنوں کی مشکلیں اس وسیلے سے حل ہو جاتی۔ کوئی انتہائی دین دار شخص مجاور بن کر بیٹھ سکتا تھا۔ حاضریاں ہوتیں۔ نذرانے نذر کیے جاتے، دھمال وغیرہ بھی ہو سکتی تھی۔ سال میں کوئی ایک...
واقعی میچ تو زبردست رہا ۔۔۔ ! کل کی شاندار فتح کے لئے ایک بار پھر سب کو مبارکباد ۔۔۔! :applause::applause::applause:
انیس بھائی "شاندار تُکے" کی مبارکباد قبول کیجے۔ :p