نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ہاہاہاہاہاہا ۔۔۔۔! باٹا کے جملے کے بعد "آج نقد 4 دن بعد اُدھار" بھی لگانا پڑے گا۔ :) :)

    ہاہاہاہاہاہا ۔۔۔۔! باٹا کے جملے کے بعد "آج نقد 4 دن بعد اُدھار" بھی لگانا پڑے گا۔ :) :)
  2. محمداحمد

    جی بالکل بلا لیں۔ ہم کیا ڈرتے ہیں کسی سے۔ :P

    جی بالکل بلا لیں۔ ہم کیا ڈرتے ہیں کسی سے۔ :P
  3. محمداحمد

    اوپر والے تبصرے میں ہم عائشہ سے مخاطب تھے۔ باقی لوگ تو یوں بھی کسی تعریف کے محتاج نہیں ہیں۔ :) :)

    اوپر والے تبصرے میں ہم عائشہ سے مخاطب تھے۔ باقی لوگ تو یوں بھی کسی تعریف کے محتاج نہیں ہیں۔ :) :)
  4. محمداحمد

    اردو محفل کی یہ خوبی کیا کم ہے کہ آپ اور میں اس محفل میں ہیں۔ :) :)

    اردو محفل کی یہ خوبی کیا کم ہے کہ آپ اور میں اس محفل میں ہیں۔ :) :)
  5. محمداحمد

    :) ہم تو صرف سہ روزہ معاہدہ کرتے ہیں۔ پہلے آئیے۔ پہلے پائیے۔ :) :) سارے معاہدے ون ٹو ون کی...

    :) ہم تو صرف سہ روزہ معاہدہ کرتے ہیں۔ پہلے آئیے۔ پہلے پائیے۔ :) :) سارے معاہدے ون ٹو ون کی بنیاد پر کیے جائیں گے۔ :)
  6. محمداحمد

    اچھے اور سمجھنے والے دوست بھی کسی نعمت سے کم نہیں ہوتے۔ شکریہ اردو محفل

    اچھے اور سمجھنے والے دوست بھی کسی نعمت سے کم نہیں ہوتے۔ شکریہ اردو محفل
  7. محمداحمد

    لیاقت علی عاصم غزل ۔ کشتِ اُمّید بارور نہ ہُوئی ۔ لیاقت علی عاصمؔ

    :aadab: واقعی اب تو یہ حال ہے کہ بندہ :punga: اور خود ہی اپنے من میں ڈوب کے :chill: پا لے سُراغِ زندگی :hatoff:
  8. محمداحمد

    لیاقت علی عاصم غزل ۔ اب کِسے معلُوم کیا کیا جل گیا ۔ لیاقت علی عاصم

    انتخاب آپ کو پسند آیا تو ہمارے پیسے وصول ہو گئے گویا۔ :)
  9. محمداحمد

    لیاقت علی عاصم غزل ۔ اب کِسے معلُوم کیا کیا جل گیا ۔ لیاقت علی عاصم

    اس طرف کی بھی خبر لیجے کبھی ابر بتلاتے ہیں صحرا جل گیا
  10. محمداحمد

    :) :)

    :) :)
  11. محمداحمد

    لیاقت علی عاصم غزل ۔ کشتِ اُمّید بارور نہ ہُوئی ۔ لیاقت علی عاصمؔ

    کل محفل پر سیاسی درجہ حرارت کافی زیادہ تھا، سو ہم نے ایک دو غزلیں لگائیں تھیں۔ لیکن چونکہ ماحول مشاعرے کے بجائے مناظرے کا سا تھا سو شاعری نے از خود گوشہ ء عافیت کو ترجیح دی۔ :) اب پھر ایک کوشش کر رہے ہیں۔
  12. محمداحمد

    ادا جعفری حال کُھلتا نہیں جبینوں سے

    نوید رزاق بٹ طارق شاہ بہت شکریہ ۔ :love:
  13. محمداحمد

    غزل ۔ اپنی فضا سے اپنے زمانوں سے کٹ گیا ۔ اُمید فاضلی

    بہت شکریہ بھیا۔۔ خوش رہیے۔
  14. محمداحمد

    غزل ۔ اپنی فضا سے اپنے زمانوں سے کٹ گیا ۔ اُمید فاضلی

    انتخاب کی پسندیدگی کے لئے تمام احباب کا شکریہ ۔ :love:
  15. محمداحمد

    :) :) اب پھر اپنی قسمت پر رشک آ رہا ہے۔ لوگ کتنی جلدی مان جاتے ہیں۔ :) :) نئے معاہدے کے لئے یہ...

    :) :) اب پھر اپنی قسمت پر رشک آ رہا ہے۔ لوگ کتنی جلدی مان جاتے ہیں۔ :) :) نئے معاہدے کے لئے یہ رہے ہمارے دستخط ! ہم تو یوں بھی معاہدے کرنے کے حوالے سے مشہور ہوتے جا رہے ہیں۔ :) :) :) بس یہ خیال رہے کہ اب آپ بھی ہمارے معاہدین میں سے ہیں۔ :)
Top