نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    باقاعدہ شکریہ :)

    باقاعدہ شکریہ :)
  2. محمداحمد

    کبھی کبھی تو اپنی قسمت پر رشک آتا ہے کہ ہمارے تفریحی اور ظریفانہ کلمات بھی سنجیدہ موضوعات پر...

    کبھی کبھی تو اپنی قسمت پر رشک آتا ہے کہ ہمارے تفریحی اور ظریفانہ کلمات بھی سنجیدہ موضوعات پر بطورِ دلیل پیش کئے جاتے ہیں۔ :) :) یعنی اب کیفیت ناموں پر بھی خاموشی ہی اختیار کی جائے۔ :) :) بقول شاعر: ایک گلی کی بات تھی، اور گلی گلی گئی۔
  3. محمداحمد

    :) :)

    :) :)
  4. محمداحمد

    مشرف کی تضحیک مہاجروں کی تذلیل ہے: الطاف حسین

    قومیت اور لسانی بنیاد پر تفریق ہی پاکستانیوں میں باہم بد اعتمادیوں کی بڑی وجہ ہے۔ سو تمام پاکستانی پاکستانی بنیں اور زبان و علاقہ کی بنیاد پر نہیں بلکہ حق کی بنیاد پر حمایت یا مخالفت کا فیصلہ کریں۔
  5. محمداحمد

    مشرف کی تضحیک مہاجروں کی تذلیل ہے: الطاف حسین

    رہی ہجرت سدا منسوب مجھ سے وطن میں ہو کے احمدؔ بے وطن ہوں
  6. محمداحمد

    مشرف کی تضحیک مہاجروں کی تذلیل ہے: الطاف حسین

    بات یہ ہے کہ جب ملک کو اتحاد و یگانگت کی ضرورت ہو تو بڑے پلیٹ فارم پر جمع ہونے کی ضرورت ہوتی ہے۔ سو میرا خیال ہے کہ ہم سب اپنی لسانی اور علاقائی شناخت کو پسِ پشت ڈال کر پاکستانی کہلائیں اور ہر معاملے پر پاکستانی بن کر سوچیں۔ سو کسی کی حمایت یا مخالفت اس وجہ سے نہ کی جائے کہ وہ ہمارے قبیلے یا...
  7. محمداحمد

    مشرف کی تضحیک مہاجروں کی تذلیل ہے: الطاف حسین

    میں تو پاکستان میں ہی پیدا ہوا ہوں محترم ۔۔۔! پاکستانی ہوں۔ :) ویسے مشرف کے ساتھ جو بھی کچھ ہو رہا ہے میں اُس کے حق میں نہیں ہوں۔ لیکن میری خواہش ہے کہ اس معاملے کو بغیر کسی سیاسی مداخلت کے آئینِ پاکستان کے مطابق حل کیا جائے۔ میری خواہش ہے کہ حکومت، ان کے حلیف اور حریف سب ملک و قوم کی بہتری...
  8. محمداحمد

    مشرف کی تضحیک مہاجروں کی تذلیل ہے: الطاف حسین

    آپ متفق ہیں تو اچھی بات ہے۔ ویسے میں نے یہ نہیں کہا تھا۔ :D
  9. محمداحمد

    مشرف کی تضحیک مہاجروں کی تذلیل ہے: الطاف حسین

    میرا خیال ہے کہ گڑے مردے اُکھاڑنے سے بہتر ہے کہ نواز حکومت عوام کی حالت بہتر بنانے کے لئے وہ اقدامات کرے جس کا انہوں نے اپنے منشور میں وعدہ کیا تھا۔ حکومت اور حزبِ اختلاف کی جماعتیں بھی عدالتی معاملات پر اپنی سیاست نہ چمکائیں تو بہتر رہے گا۔
  10. محمداحمد

    تعارف مجھے کہتے ہیں

    گناہ گار تو سب جگہ ہی موجود ہیں۔ اللہ سے رحم اور عافیت کی دعا کرنی چاہیے۔
  11. محمداحمد

    تعارف مجھے کہتے ہیں

    میرا خیال ہے اس لڑی میں زلزلے والی بحث لایعنی ہے۔ ہاں اگر ضروری خیال کیا جائے تو اسے نئے دھاگے میں منتقل کر لیا جائے۔
  12. محمداحمد

    بھارت: علما کا جہیز لینے والے افراد کا نکاح پڑھانے سے انکار

    یار اُنہوں نے کون سے گولی مار دینی ہے ضروری اشیاء دینے پر۔ یہ تو ایک مہم ہے کہ اس بات کی اہمیت کو اُجاگر کیا جائے۔ کچھ نہ کچھ گنجائش تو ہوتی ہی ہے اتنا فکرمند ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔
  13. محمداحمد

    لوڈ شیڈنگ ختم نہیں ہوئی، شہباز شریف نام کب تبدیل کر رہے ہیں؟ شیخ رشید

    وفاقی حکومت :eek: وہ بھی نواز شریف کی زندگی میں۔ :) وراثتی سیاست والے ملک میں ایسا سوچنا بھی منع ہے۔ :p
  14. محمداحمد

    تعارف مجھے کہتے ہیں

    خوش آمدید ۔۔۔۔! محفل میں کچھ وقت گزاریے اور یہاں کے ماحول کو سمجھیے۔ آہستہ آہستہ سب کی سمجھ آ جائے گی۔ یہ اردو محفل ہے سو اولیت اردو اور اردو ادب کے فروغ کو ہی حاصل ہے۔ اور ہاں ناموں پر مت جائیے۔ ضروری نہیں کہ جس کا نام مسلمانوں جیسا ہو وہ مسلمان بھی ہو۔
  15. محمداحمد

    بھارت: علما کا جہیز لینے والے افراد کا نکاح پڑھانے سے انکار

    بہت خوب ! حاتم بھائی کی بات سے متفق ہوں۔
  16. محمداحمد

    ہمممم ۔۔۔۔۔! نوٹ کر لی ہے۔ تسلی سے دیکھوں گا۔

    ہمممم ۔۔۔۔۔! نوٹ کر لی ہے۔ تسلی سے دیکھوں گا۔
  17. محمداحمد

    لوڈ شیڈنگ ختم نہیں ہوئی، شہباز شریف نام کب تبدیل کر رہے ہیں؟ شیخ رشید

    حکومت کی جو پالیسیز ہیں اُن کے ساتھ اگر 7 ماہ تو کیا 7 سال بھی گزر جائیں تو لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ ان کی ترجیح تمام تر غیر پیداواری سرگرمیاں ہیں۔ سچ تو یہی ہے کہ ان تلوں میں (بھی) تیل نہیں ہے۔
  18. محمداحمد

    یہ غزل دیکھیے یہی ہے یا نہیں ؟...

    یہ غزل دیکھیے یہی ہے یا نہیں ؟ http://pakistanica.com/literature/jon-elia/halat-haal-ke-sabab-halat-haal-hi-gai/
  19. محمداحمد

    ضروری تو نہیں کہ جو مقصود نہ ہو وہ مطلوب بھی نہ ہو ۔ :) :)

    ضروری تو نہیں کہ جو مقصود نہ ہو وہ مطلوب بھی نہ ہو ۔ :) :)
  20. محمداحمد

    جون کی کیا بات ہے صاحب۔۔۔۔! یعنی جناب بھی مشاعروں میں جایا کرتے ہیں۔

    جون کی کیا بات ہے صاحب۔۔۔۔! یعنی جناب بھی مشاعروں میں جایا کرتے ہیں۔
Top