نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    نظم ۔ ایک خیال کی رو میں ۔۔۔ محمداحمدؔ

    لگتا ہے کہ لوگ بہ یک وقت دو دو کوچوں میں مقیم ہیں۔ :)
  2. محمداحمد

    نظم ۔ ایک خیال کی رو میں ۔۔۔ محمداحمدؔ

    بہت نوازش بھائی اسامہ سرسری ۔۔۔۔۔ یہ منظوم داد پا کر خوشی ہوئی ۔ جیتے رہیے۔
  3. محمداحمد

    نظم ۔ ایک خیال کی رو میں ۔۔۔ محمداحمدؔ

    بہت شکریہ فلک شیر بھائی ۔۔۔! آپ کی توجہ اور محبت کے لئے ممنون ہوں۔
  4. محمداحمد

    نظم : ۔۔۔۔۔ خالی ہاتھ ۔۔۔۔۔ از : محمد احمد

    بہت شکریہ اسامہ سرسری بھائی۔۔۔۔!
  5. محمداحمد

    کچھ باغباں ہیں برق وشرر سے ملے ہوئے

    کچھ باغباں ہیں برق وشرر سے ملے ہوئے
  6. محمداحمد

    ارب پتی پرویز مشرف نے چارسال میں ایک روپیہ ٹیکس نہیں دیا۔

    ویسے صاحبِ معاملہ یہ مسئلہ اگر خود لے کر مفتیانِ کرام کے پاس جائیں تو کچھ بات بنے۔ :)
  7. محمداحمد

    کسی نے کالا باغ ڈیم بنانے کا سوچا تو پاکستان نہیں رہیگا، اسفندیار

    یہی سب سے غلط رویہ ہے۔ ہماری (بشمول میری، آپ کی اور دیگر پاکستانیوں کی) وابستگی جس جماعت سے بھی ہو اُس کی بے جا حمایت کسی بھی صورت میں نہیں کرنی چاہیے۔ اور اُس کی غلط بات کو غلط کہنا چاہیے۔ کسی جماعت کی حمایت کا یہ مطلب ہرگز نہیں ہوتا کہ آپ اُس کی ہر پالیسی آنکھیں بند کرکے قبول کر لیں گے۔ اگر...
  8. محمداحمد

    کسی نے کالا باغ ڈیم بنانے کا سوچا تو پاکستان نہیں رہیگا، اسفندیار

    کاشفی بھائی ۔۔۔۔! اگر کسی کا نام لینا ہوتا تو اتنی جرات تو ہم میں بھی ہے کہ ببانگِ دہل نام لے دیتے۔ ایک آدھ کی رعایت اس لئے دی جاتی ہے کہ اُمید بالکل ہی دم نہ توڑ جائے۔ آپ نے خود ہی ایک نام فرض کر لیا اور لگے دلائل دینے۔ کچھ ہم سے کہا ہوتا ۔۔۔ کچھ ہم سے سنا ہوتا :) غور سے سُن لیجے ہر...
  9. محمداحمد

    قسط وار درخواست؟ کوچے میں عملی مستقل مزاجی کو انتہائی معیوب سمجھا جاتا ہے۔ حذر اے چیرہ دستاں...

    قسط وار درخواست؟ کوچے میں عملی مستقل مزاجی کو انتہائی معیوب سمجھا جاتا ہے۔ حذر اے چیرہ دستاں سخت ہیں کوچے کی تعزیریں ۔ :) :)
  10. محمداحمد

    اس بات کو یہیں ختم کرنا ممکن نہیں ہے کہ وضاحت کی تشریح مفادِ عامہ میں کی جائے گی۔ تشریح کی...

    اس بات کو یہیں ختم کرنا ممکن نہیں ہے کہ وضاحت کی تشریح مفادِ عامہ میں کی جائے گی۔ تشریح کی وضاحت کے بارے میں سوچا جا سکتا ہے۔ :) :) نین بھائی تشریف لا کر مشکل کو آسان بنائیں۔
  11. محمداحمد

    کسی نے کالا باغ ڈیم بنانے کا سوچا تو پاکستان نہیں رہیگا، اسفندیار

    ہمارے سارے ہی "رہبرانِ ملت" (ایک آدھ کو چھوڑ کر) پاکستان توڑنے کی بات ایسے کرتے ہیں جیسے موسم پر رائے دے رہے ہوں۔ ایسے لوگوں سے کوئی کیا اُمید رکھ سکتا ہے۔
  12. محمداحمد

    تبصرے کرنے کے تو ہم بھی قائل ہیں، لیکن آنکھ بند کرکے تبصرے کرنا کچھ خاص محفلین کا ہی کارنامہ...

    تبصرے کرنے کے تو ہم بھی قائل ہیں، لیکن آنکھ بند کرکے تبصرے کرنا کچھ خاص محفلین کا ہی کارنامہ ہے۔ :) :) کیونکہ محفل کی کوئی بھی پوسٹ اُن کی رائے تبدیل نہیں کرسکتی، اس لئے وہ آنکھ بند کرکے اپنی کرنی کر جاتے ہیں۔ :) :)
  13. محمداحمد

    @فرحت ۔۔۔۔! اگر آپ نے ہماری رکنیت معطلی کی درخواست جمع کروا دی تو اس تیزی پر یقناً آپ کی اپنی...

    @فرحت ۔۔۔۔! اگر آپ نے ہماری رکنیت معطلی کی درخواست جمع کروا دی تو اس تیزی پر یقناً آپ کی اپنی رُکنیت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :ڈی :) اب میں کیا کہوں؟ :) :)
  14. محمداحمد

    @فرحت کیانی: نین بھائی کی وضاحت کی تشریح شاید اس دنیا کا آخری کام ہو گا جو کوئی کر سکے۔ :) :)...

    @فرحت کیانی: نین بھائی کی وضاحت کی تشریح شاید اس دنیا کا آخری کام ہو گا جو کوئی کر سکے۔ :) :) ویسے جب آپ کی خواہش پر نین بھائی اپنی وضاحت کی تشریح کر دیں گے تو پھر ہم اُس تشریح کی وضاحت کروائیں گے، شاید کچھ سمجھ آ جائے۔ :) :)
  15. محمداحمد

    :) :)

    :) :)
  16. محمداحمد

    ہمیں دیکھیں ایسی زبان کے تحریر پر بھی تبصرے کرتے ہیں جس کی الف ب بھی نہیں آتی۔ آسان مشکل الفاظ...

    ہمیں دیکھیں ایسی زبان کے تحریر پر بھی تبصرے کرتے ہیں جس کی الف ب بھی نہیں آتی۔ آسان مشکل الفاظ سے کیا لینا ، بس تبصرہ کر دینا چاہیے آنکھ کھول کر۔ :)
  17. محمداحمد

    اسی لیے ہمیں مزید قدیم زمان میں جہان آباد کرنا اچھا لگتا ہے۔ :) :)

    اسی لیے ہمیں مزید قدیم زمان میں جہان آباد کرنا اچھا لگتا ہے۔ :) :)
Top