نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    :) :)

    :) :)
  2. محمداحمد

    دراصل ہم تو اس بات کے قائل ہیں کہ "نیا نو دن، اور پرانا سو دن" ۔۔۔۔ اب خود سوچیے ہر نو دن بعد...

    دراصل ہم تو اس بات کے قائل ہیں کہ "نیا نو دن، اور پرانا سو دن" ۔۔۔۔ اب خود سوچیے ہر نو دن بعد پھر سے آغاز ہم ایسے "چست" لوگوں کے لئے کتنا تکلیف دہ ہو سکتا ہے۔ :)
  3. محمداحمد

    :) @فرحت کیانی ۔۔۔ بتا دوں واقعی ؟

    :) @فرحت کیانی ۔۔۔ بتا دوں واقعی ؟
  4. محمداحمد

    یہ آپ نے ہماری طرف سے لکھا ہے؟

    یہ آپ نے ہماری طرف سے لکھا ہے؟
  5. محمداحمد

    ممکن ہے کہ کل پھولوں میں ہو نہ ہو خوشبو ۔۔۔۔۔۔۔

    ممکن ہے کہ کل پھولوں میں ہو نہ ہو خوشبو ۔۔۔۔۔۔۔
  6. محمداحمد

    شعر کا جواب شعر میں

    بازیچہء اطفال ہے دُنیا مرے آگے ہوتا ہے شب و روز تماشا مرے آگے
  7. محمداحمد

    پیپر،ٹیسٹ اور انٹرویو کے لیے دعا کریں ، کروائیں اور ثواب کمائیں :) :) :)

    جی یہ تو مجھے بھی پتہ ہے کہ سب کے سامنے ذکر نہیں کرنا۔ :D
  8. محمداحمد

    شعر کا جواب شعر میں

    اُس نے پوچھا کہ حال کیسا ہے اور میں سوچتا رہ گیا اجمل سراج
  9. محمداحمد

    شعر کا جواب شعر میں

    لوگ کہتے ہیں اجنبی تم ہو اجنبی میری زندگی تم ہو
  10. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ عرب امارات میں ٹیسٹ سیریز

    یہ میچ ہم جیت سکتے تھے اگر پہلی اننگ میں اچھی لیڈ لے لیتے۔ مگر مصباح اور یونس کے علاوہ کسی نے بھی خاطر خواہ اسکور نہیں کیا۔
  11. محمداحمد

    ٹھیک ہے۔ :) :)

    ٹھیک ہے۔ :) :)
  12. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ عرب امارات میں ٹیسٹ سیریز

    ٹارگیٹ اتنا ناقابلِ رسائی بھی نہیں تھا لیکن دونوں ٹیمیں ہی جیت کا خیال دل سے نکال کر کھیل رہیں ہیں۔
  13. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ عرب امارات میں ٹیسٹ سیریز

    بالکل، سری لنکنز کی یہی خواہش نظر آ رہی ہے۔ وہ بیٹ کی جان ہی نہیں چھوڑنا چاہ رہے۔ :)
  14. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ عرب امارات میں ٹیسٹ سیریز

    ہمارے والے میچ کو ٹی 20 بھی تو بنا سکتے ہیں نا۔۔۔! :p یعنی تو چل میں آیا۔ :)
  15. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ عرب امارات میں ٹیسٹ سیریز

    آپ انڈر ایسٹیمیٹ کر رہے ہیں پاکستانی ٹیم کو۔ :)
  16. محمداحمد

    نظم : ۔۔۔۔۔ خالی ہاتھ ۔۔۔۔۔ از : محمد احمد

    اللہ آپ کا حسنِ ظن قائم رکھے۔ :love:
  17. محمداحمد

    نظم ۔ ایک خیال کی رو میں ۔۔۔ محمداحمدؔ

    استعارے اکثر گنجلک نہ سہی مبہم تو ہوتے ہی ہیں اسی لئے ہم اکثر صاف صاف بات کرتے ہیں اور کبھی کبھی صاف مُکر بھی جاتے ہیں۔ :D:p (مذاق) ویسے یہ بات برائے بات ہے اور اس میں خوف والی کوئی بات نہیں ہے۔ :)
  18. محمداحمد

    نظم ۔ ایک خیال کی رو میں ۔۔۔ محمداحمدؔ

    دوسرا لقب ٹھیک ہے اس کے لئے سات زبانیں سیکھنے کی بھی ضرورت نہیں پڑے گی۔ :D:p
Top