نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    نظم ۔ ایک خیال کی رو میں ۔۔۔ محمداحمدؔ

    بہت شکریہ ذوالقرنین بھائی ۔۔۔۔! یعنی آپ کی نظرِ کرم ہونا باقی تھی اس نظم پر۔ :)
  2. محمداحمد

    قرارداد برائے سالِ نو ۔۔۔۔ New Year Resolution

    آج کل تو ریٹنگز بھی بڑی غیریت برت رہی ہیں۔ :(
  3. محمداحمد

    قرارداد برائے سالِ نو ۔۔۔۔ New Year Resolution

    زبردست ۔۔۔۔! (y) سین اور شین کی سی آسان قرارداد بنانا بھی ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے جو آپ نے بنالی ہے۔ :)
  4. محمداحمد

    عروض کا نیا ورژن

    بہت ہی خوب ذیشان بھائی ۔۔۔۔! ماشاءاللہ بڑی عرق ریزی کا کام سنبھالا ہے آپ نے۔ (y)
  5. محمداحمد

    مبارکباد شمشاد بھائی ایک لاکھ نوے ہزاروی

    واہ واہ ۔۔۔۔۔! ہم بھی آج صبح 19 کے بعد کے صفر گن رہے تھے اور دو تین دفع چوک ہوگئی سوچا 19 کو بیس ہونے دیں پھر دیکھیں گے۔ لیکن قیصرانی بھائی کہاں 19، 20 کا فرق دیکھتے ہیں۔ :) بہت بہت بہت مبارک ہو شمشاد بھائی ۔۔۔۔! (y) تُسی گریٹ او (y)(y)(y) ماشاءاللہ ! اللہ شاد آباد رکھے آپ کو۔ :)
  6. محمداحمد

    جاوید چوہدری کا آج کا الم بہت زیادہ خوفناک اور دہشت ناک ہے

    کیا مختصراً کوئی صاحب یہ بتا سکیں گے کہ قادری صاحب کا کیا منصوبہ ہے اور "سیاست نہیں ریاست بچاؤ" کے سلسلےمیں کیا حکمتِ عملی اختیار کرنے والے ہیں؟
  7. محمداحمد

    نظم : ۔۔۔۔۔ خالی ہاتھ ۔۔۔۔۔ از : محمد احمد

    بڑی نوازش نوید رزاق بٹ صاحب۔۔۔۔!
  8. محمداحمد

    نظم : ۔۔۔۔۔ خالی ہاتھ ۔۔۔۔۔ از : محمد احمد

    بہت شکریہ مدیحہ گیلانی صاحبہ ۔۔۔۔۔! حوصلہ افزائی اور دعاؤں کےلئے ممنون ہوں۔
  9. محمداحمد

    قرارداد برائے سالِ نو ۔۔۔۔ New Year Resolution

    ویسے اس لڑی میں دوستوں نے بہت اچھے سنجیدہ جوابات دیے ہیں جن سے کافی جامع نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ کچھ فرصت سے اس پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔
  10. محمداحمد

    قرارداد برائے سالِ نو ۔۔۔۔ New Year Resolution

    فرحت کیانی آپ کے جوابات خوب ہیں لیکن سوچتا ہوں کہ اگر اب قرارداد بنانی شروع کی تو وہ کب تک مکمل ہوگی اور مکمل ہوگئی تو اُس پر عمل کس سنہ میں ہوگا۔ :)
  11. محمداحمد

    قرارداد برائے سالِ نو ۔۔۔۔ New Year Resolution

    پہلے فقرے تک کوئی اعتراض نہیں ہے۔ :)
  12. محمداحمد

    قرارداد برائے سالِ نو ۔۔۔۔ New Year Resolution

    فرحت کیانی ! ایک شعر یاد آگیا۔ یہ وقت اس طرح رونے کا تو نہیں لیکن میں کیا کروں کہ مرے غم گسار آب آئے
  13. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ عرب امارات میں ٹیسٹ سیریز

    لیجے مصباح ہی آؤٹ ہوگئے۔ 179 رنز کی لیڈ ہے پاکستان کے پاس
  14. محمداحمد

    :)

    :)
  15. محمداحمد

    ای میل پر بھیج دیا ہے۔

    ای میل پر بھیج دیا ہے۔
  16. محمداحمد

    بلاگ پر گیت کا جو لنک دیا ہوا ہے وہ بعد میں اُڑا دیا تھا یہ سوچ کر کہ "میرے پتے سے غیر کو کیوں...

    بلاگ پر گیت کا جو لنک دیا ہوا ہے وہ بعد میں اُڑا دیا تھا یہ سوچ کر کہ "میرے پتے سے غیر کو کیوں تیرا گھر ملے" یعنی کسی کو گانا سنوا کر کیوں اپنے اسٹیک میں اضافہ کریں۔ اپنی ہی کارستانیاں بہت ہیں۔ :) :)
  17. محمداحمد

    یہ جاوید اختر کی شاعری ہے اور پہلی بار اسے سونو نگم نے ہی گایا ہے۔...

    یہ جاوید اختر کی شاعری ہے اور پہلی بار اسے سونو نگم نے ہی گایا ہے۔ http://ranaii-e-khayal.blogspot.com/2010/01/blog-post.html
Top