سکون تو قناعت سے ہی ملتا ہے اس بات میں تو کوئی شبہ نہیں ہے۔
تاہم اجتماعی زندگی میں مقابلے کا مثبت رجحان اچھی چیز ہے۔ ایسے ہی جیسے ہم بچوں کو اُن کے بہن بھائیوں کے اچھے کام کی مثال دیتے ہیں کہ دیکھو تمھارا بھائی / بہن کتنا دل لگا کر پڑھتے ہیں، تو اس طرح مقابلے کا رجحان بچوں میں پڑھنے کی تحریک...