مغرب میں فحاشی بالجبر نہیں ہے۔ ناروے جیسے لبرل ترین ملک میں پیسے کے عوض جسم فروشی پر قانونا پابندی ہے۔ یہاں عورت اپنی مرضی سے بھی اپنا جسم بیچ نہیں سکتی۔ دیگر مغربی ممالک میں ایسی پابندیاں نہیں ہیں البتہ زور زبردستی، بلیک میلنگ یا کسی اور حربہ سے عورت کی عزت پر ہاتھ ڈالنا وہاں بھی قانونا جرم ہے۔...