نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    لاہور قلندرز بھی ثابت قدمی کے ساتھ ہر میچ ہار رہے ہیں۔
  2. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سلمان غنی نے عمران خان کو چور کہا ہی تھا کہ اس کی کرسی ٹوٹ گئی اور وہ نیچے گر پڑا۔ اینکر کو بریک لینی پڑ گئی۔ جھوٹ بولنے اور بہتان لگانے کی فوری سزا
  3. جاسم محمد

    امریکا اور طالبان میں امن معاہدے پر دستخط؛ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی

    امریکی صدر رونلڈ ریگن نے بھی 1985 میں افغان مجاہدین کے بارہ میں یہی کہا تھا۔ اگر امریکیوں کی یاداشت کمزور نہ ہوتی تو وہ کبھی بھی افغانستان سے پنگا نہ لیتے۔
  4. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    طلعت حسین ، نصرت جاوید ، اور مطیع اللہ جان کو پرویز رشید نے غیر جانبدار مبصرین کہہ دیا :LOL:
  5. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    'حکومت نااہل ہے، اُنہیں موقع دیں جنہیں حکومت کرنا (لوٹنا) آتا ہے: پرویز رشید
  6. جاسم محمد

    مہنگائی کے خلاف کیے گئے اقدامات کے مثبت نتائج آنا شروع ہوگئے، وزیراعظم

    مہنگائی کے خلاف کیے گئے اقدامات کے مثبت نتائج آنا شروع ہوگئے، وزیراعظم ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے یوٹیلٹی اسٹورز کے ذریعے اشیائے ضروریہ پر سبسڈی کا پھل ملنا شروع ہوگیا، وزیراعظم (فوٹو:سوشل میڈیا) اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مہنگائی کم کرنے کے لیے کابینہ کے فیصلوں کے مثبت نتائج...
  7. جاسم محمد

    امریکا اور طالبان میں امن معاہدے پر دستخط؛ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی

    الحمدللہ طالبان نے تمام دھڑوں سے اتحاد کی پیشکش کر دی ہے۔ یہ واقعی خوش آئند تبدیلی ہے۔ افغان طالبان تمام دھڑوں کی مخلوط حکومت میں شمولیت پر آمادہ کامران یوسف پير 2 مارچ 2020 اب افغان مسئلے کے دیرپا حل کیلیے تمام نظریں انٹرا افغان ڈائیلاگ پر لگی ہیں، ذرائع فوٹو : فائل اسلام آباد: افغان...
  8. جاسم محمد

    ذہین و فطین محفلین!

    آپ نے خود ہی تو کہا تھا کہ روپوش ہو جائیں :)
  9. جاسم محمد

    ذہین و فطین محفلین!

    بالکل۔ موصوف کے پاس آصف اثر کی بند ڈبہ دور بین بھی موجود ہے۔ سیدھا سیدھا آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ کا کیس بنتا ہے۔
  10. جاسم محمد

    پی ٹی آئی حکومت میں جہانگیر ترین کی سالانہ آمدنی 37 ارب روپے سے بڑھ کر 57 ارب روپے کو جا پہنچی

    محمد خلیل الرحمٰن حکومتی اقدامات کے بعد مہنگائی میں کمی آ رہی ہے۔ نیز ۱۰ ارب ڈالر سالانہ قرضہ واپسی کے بعد بھی روپے کی قدرمستحکم ہے۔ اس سال شرح سود میں بھی کمی کا امکان ہے۔ اس وقت شرح نمو کے علاوہ باقی تمام معاشی اعشاریے بہتری کی طرف گامزن ہیں۔ پچھلی حکومت میں صرف شرح نمو ٹھیک تھی۔ باقی سب کچھ...
  11. جاسم محمد

    امریکا اور طالبان میں امن معاہدے پر دستخط؛ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی

    عمران خان کا خیال تھا کہ مودی الیکشن جیتنے کے بعد واضح اکثریت کے ساتھ اس پوزیشن میں ہوگا کہ مسئلہ کشمیر کو حل کر سکے۔ لیکن افسوس دوبارہ منتخب ہوتے ہی اس کے گجراتی پر نکل آئے۔ اب اپوزیشن لبرل لفافے اس بنیاد پر وزیر اعظم کا مذاق اڑا رہے ہیں کہ پہلے مودی کو الیکشن جیتنے پر مبارک دی اور اب نازی نازی...
  12. جاسم محمد

    امریکا اور طالبان میں امن معاہدے پر دستخط؛ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی

    بالکل۔ اگر نواز شریف فوج کی نرسری سے شروع ہو کر نااہلی کے بعد جمہوریت کا چیمپئن اور پھر لندن فرار کے بعد دوبارہ بوٹ پالشی بن سکتے ہیں۔ تو عمران خان کے یوٹرنز یا موقف میں تبدیلی پر مذاق اور تمسخر کیوں؟ عمران خان کیلئے دہرا معیار سمجھ سے بالا تر ہے۔
  13. جاسم محمد

    ذہین و فطین محفلین!

    ذہین و فطین کا یہ معیار کچھ عجیب سا لگ رہا ہے۔ ذہانت تو صحیح کو صحیح اور غلط کو غلط کہنے میں ہے بیشک کسی کو برا لگے یا اچھا۔ اپنی غلط بات بھی درست تسلیم کروا لینے کے فن کو غالبا چالاکی اور شاطرپن کہتے ہیں۔ اور یہ سیاست دانوں، جرنیلوں، صحافیوں اور مولویوں کا خاصہ ہے۔ :) الحمدللّٰہ محفل پر اس...
  14. جاسم محمد

    ذہین و فطین محفلین!

    تذکرہ نہ کرنے کا کہہ کر بھی تذکرہ کر گئے :) میری نظر میں سید ذیشان محمد سعد زیک عرفان سعید ابن سعید فاتح اپنی اپنی فیلڈ میں پی ایچ ڈی و ماسٹرز کرنے کی وجہ سے ذہین ترین محفلین ہیں
  15. جاسم محمد

    پی ٹی آئی حکومت میں جہانگیر ترین کی سالانہ آمدنی 37 ارب روپے سے بڑھ کر 57 ارب روپے کو جا پہنچی

    جیسے غصہ اور حسد نیکیوں کو کھا جاتا ہے ویسے ہی مہنگائی و افراط زر بھی منافعوں کو کھا جاتا ہے۔ اب کئی ماہ کی محنت گے بعد ڈالر الحمدللّٰہ اسٹیبل ہے اس لئے آئیندہ آنے والوں مہینوں میں مہنگائی کم ہوگی اور یوں کاروباری منافعوں میں اضافہ ہوگا۔
  16. جاسم محمد

    پی ٹی آئی حکومت میں جہانگیر ترین کی سالانہ آمدنی 37 ارب روپے سے بڑھ کر 57 ارب روپے کو جا پہنچی

    عام مہنگائی بڑھنے سے آمدن میں اضافہ ہونا فطری بات ہے۔ لیکن ساتھ ہی اس مہنگائی کی وجہ سے بزنس کرنے کے اخراجات بھی کئی گنا بڑھ چکے ہیں۔ جس سے کل منافع میں کمی آئی ہے۔ جہانگیر ترین منافع بڑھانے کیلئے یہ کر سکتے ہیں کہ شریف خاندان کی طرح اپنی تمام کمپنیز خسارہ میں ڈکلیئر کرکے ناجائز منافع منی لانڈر...
  17. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    معیشت اور مالیات پر سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی جہالت چیک کریں۔ موصوف فرماتے ہیں کہ ہر معاشی بیماری کا حل شرح نمو (گروتھ) ہے۔ بیشک وہ ریکارڈ خسارے اور ملک دیوالیہ کرکے حاصل ہو
  18. جاسم محمد

    امریکا اور طالبان میں امن معاہدے پر دستخط؛ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی

    اپوزیشن، لبرل، لفافے عمران خان کا صرف ایک کلپ چلا رہے ہیں جس میں مبینہ طور پر اس نے مشرف کے آپریشن کی حمایت کی تھی۔ اس ایک کلپ کے علاوہ عمران خان نے اپنے بے شمار کلپس میں امن مذاکرات کو ہی واحد حل کہا لیکن عوام کو گمراہ کرنے کیلئے وہ کلپس جان بوجھ کر نہیں چلائے گئے۔ اسے صحافتی بددیانتی نہ کہوں...
  19. جاسم محمد

    پی ٹی آئی حکومت میں جہانگیر ترین کی سالانہ آمدنی 37 ارب روپے سے بڑھ کر 57 ارب روپے کو جا پہنچی

    نواز شریف حکومت میں جہانگیر ترین کا سالانہ منافع دو ارب روپے تھا۔ اس حکومت میں ۵۵ کروڑ ہے۔ آمدن بڑھنے کا حکومت مخالف لبرل لفافوں نے یہ مطلب نکالا کہ منافع بھی بڑھ گیا ہوگا۔ جبکہ کمپنی کی آڈٹ رپورٹ کے مطابق اس حکومت میں منافع کم ہوا ہے۔ اوپر خبر لگانے کا یہی مقصد تھا کہ عوام اندھا دھن حکومت...
Top