کمیونل فسادات میں صرف ایک طرف کے لوگ نہیں مرتے۔ دونوں اطراف اموات واقع ہوتی ہیں۔ گجرات، دہلی اور دیگر بھارتی شہروں میں فسادات کے دوران کبھی ایسا نہیں ہوا کہ صرف مسلمانوں کو شہید کیا گیا ہے۔ ساتھ میں ہمیشہ ہندو بھی مرتے رہے ہیں۔ ایسا کب تک جاری رہے گا معلوم نہیں۔ لیکن یہ بات سچ ہے کہ ان...