نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    مولوی یہ سب کرنے کا کہتا نہیں ہے لیکن ان غلط اعمال کی روک تھام کیلئے کوئی عملی تدبیر بھی نہیں کرتا۔ بہت سے مولوی تو خود ہی ان غلط معاشرتی ریوں میں ملوث ہیں تو وہ کیا کسی کی اصلاح کریں گے؟
  2. جاسم محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    پچھلے میچ میں قلندرز نے کوئٹہ کے خلاف 209 رنز سکور کئے تھے۔ کچھ بھی ہو سکتا ہے۔
  3. جاسم محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    کوئٹہ والے آج واقعی بہت تھکے ہوئے ہیں :) تھکے ہارے گلیڈی ایٹرزشیڈول اورامپائرنگ سے نالاں سلیم خالق ہفتہ 7 مارچ 2020 نسیم شاہ انجرڈ،دیگرپلیئرزپریشان،سفری مشکلات پرایک بارپھرپی سی بی کوخط لکھ دیا کراچی: تھکے ہارے گلیڈی ایٹرزپی ایس ایل 5 کے شیڈول اور امپائرنگ سے نالاں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق...
  4. جاسم محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    پی ایس ایل کا سب سے کم سکور کتنا ہے؟
  5. جاسم محمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    سو فیصد متفق ہوں۔ ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ عورت مارچ اور حیا مارچ والے مل بیٹھ کر اسلام نے جو عورتوں کو حق حقوق دیے ہیں ان کے معاشرہ میں عام نفاذ کا مطالبے کرتے۔ اس کی بجائے ہوا یہ کہ عورت مارچ کو انتہا پسند مغربی لبرلز جبکہ حیا مارچ کو انتہا پسند مذہبی رجعت پسندوں نے ہائی جیک کر لیا ہے۔ یوں...
  6. جاسم محمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    بلکہ آپ تو شادی سے قبل ہی سدھر گئے ہیں :)
  7. جاسم محمد

    تبدیلی ضروری ہو چکی، تمام اسٹیک ہولڈرز مل بیٹھیں، شاہد خاقان عباسی

    جواب وہی کنٹینر والا لالی پاپ ہے آٹا چینی بحران کے ذمہ دار کو نہیں چھوڑوں گا چاہے کتنا ہی طاقتور ہو،وزیراعظم ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے اپوزیشن کچھ نہ کرے تو اپنا کوئی وزیر ایسا بیان دے دیتا ہے کہ اسکو سنبھالنا مشکل ہو جاتا ہے، عمران خان اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے عزم کیا ہے کہ آٹا...
  8. جاسم محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    اس ڈک ورتھ لوئس کی وجہ سے مقابلے غیر منصفانہ طریقے سے انجام بخیر ہو رہے ہیں
  9. جاسم محمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    اگر پاکستانی مرد پاکستانی عورتوں کو اتنے حق حقوق ہی دے دیں جتنے اسلام نے ان کو دیے ہیں تو یہی بہت بڑی غنیمت ہوگی :)
  10. جاسم محمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    ان کی بیگم صاحبہ خود بھی تو خلیل الرحمان قمر پلس ہیں :) بیوی نے کہا بے شرم عورت سے ہار کر آئے تو گھر کے دروازے بند ملیں گے،خلیل الرحمن قمر نے ماروی سرمد کو کرونا وائرس قرار دیدیا
  11. جاسم محمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    جی بالکل میں بھی سمجھتا ہوں کہ مسلم معاشرے فی الحال زنا بالرضا جیسے مغربی نظریات کی تاب نہیں لا سکتے۔ پہلے مسلم عورتوں کو وہ تمام حق حقوق تو پوری طرح دئے ہیں جائیں جو دین اسلام نے متعین کئے ہیں۔ اس قسم کی انتہا پسند مغربی لبرل ازم کا پاکستان میں پرچار الٹا عورت مارچ کے اصل مقاصد کو نقصان پہنچانے...
  12. جاسم محمد

    عشق کی گلی

    اب زخم دیتے ہیں؟
  13. جاسم محمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    سارے شرکا تو نہیں البتہ عورت مارچ میں شامل بعض انتہا پسند لبرل فسادی عناصر اس قسم کے متنازعہ بیانات اور پلے کارڈز اٹھا کر پورے مارچ کو بدنام کرنے پر تلے ہوئے ہیں
  14. جاسم محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    لگتا ہے گیند بارش سے بھیگ جانے کے بعد کچھ زیادہ ہی سلپ ہو رہی ہے :)
  15. جاسم محمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    مرد بیچارے زیادہ سے زیادہ خلیل الرحمان قمر کا اگلا ڈرامہ دیکھ سکتے ہیں اگر ان کی بیگمات سے اجازت مل گئی تو :)
  16. جاسم محمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    انشاءاللہ آپ مستقبل میں بہت اچھے خاوند ثابت ہوں گے۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
  17. جاسم محمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    اس سال آپ کی بھی شادی ہو جائے گی۔ ابھی سے سیکھنا شروع کر دیں :)
  18. جاسم محمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    جی انسانی حقوق کے چارٹر کے حوالہ سے لکھا تھا
  19. جاسم محمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    اگر اسلام میں یہ تمام ذمہ داریاں مرد کی ہیں تو بھی اس کے بدلہ میں عورت کو اپنے consent کے حق سے محروم نہیں کیا جا سکتا۔ بیوی بھی ایک جیتی جاگتی جذبات رکھے والی انسان ہے۔ خاوند کی زر خرید غلام یا باندی نہیں جو اس کے لئے ہر وقت راضی بالرضا ہو۔
Top