نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    گلالئی اسمٰعیل تو پی ٹی ایم کی سپورٹر ہیں۔ جبکہ گورایا اور زیدی اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہیں۔ کسی خاص جماعت کو سپورٹ نہیں کرتے۔
  2. جاسم محمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    عورت مارچ حسن نثار 06 مارچ ، 2020 پاکستان حسب عادت، حسب معمول، حسب روایت جس کثیر المشکل مرحلہ بلکہ مراحل میں سے گزر رہا ہے اس میں نان ایشوز پر توجہ کورونا اور کینسر سے بھی زیادہ خطرناک ہو سکتی ہے لیکن WHO CARESاور برپشم قلندر تو ہمارا طرۂ امتیاز ہے ۔پورے ملک کی ’’مرضی‘‘ تو آئی ایم ایف کے پاس...
  3. جاسم محمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    میرا جسم، میر ی مرضی: ایک بنیادی حق 06/03/2020 نعیم مرزا 8 مارچ 2019 کو عورتوں کے عالمی دن کے موقع پر دیگر شہروں کے علاوہ اسلام آباد، لاہور اور کراچی میں عورت آزادی مارچ کے نام سے جو جلوس نکالے گئے وہ گذشتہ برسوں کی نسبت کئی لحاظ سے مختلف تھے۔ ان جلوسوں میں دیگر معمول کے نعروں اور پوسٹروں...
  4. جاسم محمد

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    دہلی کا دل دہل گیا دہلی میں انسانی حقوق کے بعض کارکنوں کے مطابق ’حالیہ قتل وغارت گری ہندوتوا کی بڑی فلم کا محض ٹریلر تھا۔ اصلی فلم مغربی بنگال، حیدرآباد اور ممبئی میں شروع ہونے والی ہے جہاں غیر بی جے پی سیاست دانوں کو زندگی بھر کا سبق سکھانا ہے۔‘ نعیمہ احمد مہجور سینیئر صحافی @nayeema1 جمعہ 6...
  5. جاسم محمد

    دبئی کے حکمران اپنی ہی بیٹیوں کے اغوا میں ملوث ہیں: برطانوی عدالت

    دبئی کے حکمران اپنی ہی بیٹیوں کے اغوا میں ملوث ہیں: برطانوی عدالت سابق اہلیہ شہزادی حیا بنتِ الحسین سے بچوں کی حوالگی کے کیس میں برطانیہ کی عدالت نے دبئی کے حکمران شیخ محمد کو دوسری بیٹیوں کے اغوا میں ملوث پایا ہے۔ ونسنٹ ووڈ دی انڈپینڈنٹ جمعہ 6 مارچ 2020 8:45 فیصلے کی اشاعت کے بعد جاری کردہ...
  6. جاسم محمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    ماروی سرمد جو میرا جسم میری مرضی گروپ کی سرخیل ہے، وقاص گورائیہ جیسے لوگ جو کھلے عام اسلام کو گالیاں دیتے ہیں، مبشر زیدی جیسے ملحد خدا کا مذاق اڑاتے ہیں، گلائی اسماعیل جیسی خواتین جو مادرپدر آزادی کی قائل ہیں، ان سب میں آپ کو دو باتیں مشترک ملیں گی: یہ سب نوازشریف کے حامی ہیں ، اور عمران خان...
  7. جاسم محمد

    معلوماتی

    معلوماتی
  8. جاسم محمد

    محفل کا دس ہزاری کلب!

    میں مدد کروں؟ :)
  9. جاسم محمد

    میرا جسم میری مرضی کا مطلب کیا ہے؟

    یہی وہ بنیادی دو پہلو ہیں جس پر واضح تقسیم ہے۔ باقی پہلے والے پر تو سب ہی متفق ہیں۔
  10. جاسم محمد

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    مولانا ابوالکلام آزاد کوئی کم شعور والے تھے جو بھارت میں ہی رہے؟ میرے خیال میں یہ ایک سویپنگ سٹیٹمنٹ ہے۔
  11. جاسم محمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    مٹھی بھر خواتین عورت مارچ کے نام پر ہماری بیٹیوں کو گمراہ کر رہی ہیں: فردوس عاشق اعوان اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مٹھی بھر خواتین عورت مارچ کے نام پر ہماری بیٹیوں کو گمراہ کر رہی ہیں، عورت مارچ قابل اعتراض نعروں کے بغیر بھی...
  12. جاسم محمد

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    یہ سب پڑھنے کے بعد پریشان ہوں کہ بھارت کا آئین سیکولر ہونے کے باوجود اسکی سیاست میں مذہب کی اتنی شدید آمیزش کیسے ممکن ہوئی؟ کیا بھارت کی سپریم کورٹ لمبی تان کر سو رہی ہے؟ بھارت کے سیکولر آئین کا دفاع کرنا کس کا کام ہے؟
  13. جاسم محمد

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    میں نے اسی لئے آپ کو ٹیگ کیا تھا تاکہ اس جاوید چوہدری نامی لفافے کے جھوٹے اور من گھڑت کالم کو ایکسپوز کیا جائے۔
  14. جاسم محمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے ’عورت مارچ’ رکوانے کی درخواست خارج کردی طاہر نصیر | ویب ڈیسکاپ ڈیٹ 06 مارچ 2020 خواتین نے 8 مارچ کو عورت مارچ منعقد کرنے کا اعلان کر رکھا ہے — فائل فوٹو: اے ایف پی اسلام آباد ہائی کورٹ نے ’عورت مارچ‘ کو رکوانے کے لیے دائر کی گئی شہریوں کی درخواست کو ناقابل سماعت قرار...
  15. جاسم محمد

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    پاکستان زندہ باد جاوید چوہدری جمع۔ء 6 مارچ 2020 لارڈ ماؤنٹ بیٹن ہندوستان کا آخری وائسرائے تھا‘ یہ مارچ 1947میں آیا اور جون 1948تک ہندوستان میں رہا‘یہ بادشاہ جارج ششم کا کزن تھا‘ وائسرائے ہندوستان روانہ ہونے سے پہلے سر ونسٹن چرچل سے ملاقات کے لیے گیا‘ چرچل دانش ور بھی تھا‘ سیاست دان بھی اور...
  16. جاسم محمد

    کرونا وائرس کا خطرہ ، سعودی حکومت نے خانہ کعبہ کا طواف عارضی طور پر بند کر دیا

    ایسے لوگوں سے کہیں غمگین نہ ہوں۔ جب انسان کعبہ کا طواف نہیں کر رہے ہوتے تو ان کی جگہ فرشتے طواف کرتے ہیں :)
  17. جاسم محمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    یعنی ملک کی آدھی آبادی کو دبا کر رکھنا یا دیگر آبادی جیسے حق حقوق نہ دینا ظالمانہ روایت نہیں ہے؟ مجھے حیرت ہے کہ جو لوگ عورت مارچ پر اعتراض کر رہے ہیں وہ آئین پاکستان کیوں نہیں پڑھتے جس میں ہر شہری کواپنی آواز بلند کرنے کیلئے احتجاج کی اجازت دی گئی ہے۔ نیز عورت مارچ پر یہ الزام کہ اسے بیرونی...
  18. جاسم محمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    پاکستانی معاشرہ سدا بہار moral panic کا شکار ہے۔ اگر عورت مارچ میں کچھ خواتین نے متنازعہ پلے کارڈز اٹھا بھی لئے تو اس سے پورے مارچ کا مقصد ضائع نہیں ہو سکتا۔ اتنی سی بات عام عوام کو سمجھ نہیں آرہی۔
  19. جاسم محمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    صنفی برابری کا سفر کبھی ختم نہیں ہوتا۔ گو کہ مغربی خواتین کو اب بہت سے حق حقوق حاصل ہو گئے ہیں جن کا سو سال قبل کی مغربی عورت تصور بھی نہیں کر سکتی تھی۔ البتہ آج بھی خواتین کو ایک جیسے کام کی مردوں سے کم تنخواہ دی جاتی ہے۔ طلاق یا سیپریشن کے بعد مرد بچوں کی کفالت کی ذمہ داری ٹھیک سے نہیں اٹھاتا۔...
  20. جاسم محمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    کیوں نہیں۔ عورت مارچ سے قبل مغربی خواتین مردوں کی رکھیل تھیں۔ ان کو ووٹ ڈالنے، تعلیم حاصل کرنے، کام کاج، اپنی مرضی کی شادی سے روکا جاتا تھا۔ ان منظم احتجاجوں کے سو سال بعد آج مغربی خواتین مردوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں۔ معاشرہ سے صنفی تعصب دور ہو جانے سے مغربی ممالک نے تیزی سے معاشی، سماجی اور...
Top