قیصرانی
ہمارا اگلا شکار قیصرانی ہیں۔ قیصرانی اتنے قیصرانی ہیں کہ ہر کوئی انھیں قیصرانی کہتا ہے منصور کوئی نہیں کہتا۔ قیصرانی ہم سے جونیر ہیں۔ لیکن پیغامات پوسٹ کرنے میں شاہد آفریدی کے کزن ہیں۔اس لیے اب محفل میں ہم سے اونچے عہدے پر براجمان ہیں۔
قیصرانی نے جس طرح ممتاز کا عہدہ حاصل کیا ہمیں دو...