سیدھے لیٹ جائیں۔ اپنے آپ کو پرسکون کریں۔ اس کے بعد اپنی ٹانگیں اوپر کرلیں۔ اس طرح کے کمر کو ہاتھوں سے سہارا دیا ہو۔ کمر اور ٹانگیں ایک سیدھ میں رکھنے کی کوشش کریں۔ یہ آسن دماغ کے لیے بے حد فائدہ مند ہے۔
اگر مرض عشق میں مبتلا ہیں تو اس آسن کو کرتے ہوئے کمرے میں ہرمل کی دھونی بھی دیں انشاءاللہ...